Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیاہے ۔

نیپرا نے گزشتہ ہفتے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی،  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 85 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More