Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیل کا حماس کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی حکام نے حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ نےغزہ شہر کےمحلے رمل کے ایک اپارٹمنٹ پرغیرمعمولی حملہ کیا،اسرائیلی حکام کے مطابق حملے کےکچھ دیر بعد…
بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور، سابق را چیف کا ناکامی کا اعتراف
بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف اے ایس دولت نے بھی اس کا اعتراف کر لیا۔
بھارت روزِ اول سے ہی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف رہا، تاہم تمام تر…
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ابھی ناکام نہیں ہوئیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں لیکن سفارتی عمل انتہائی مشکل مرحلے میں ہے۔
نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے نے کہا کہ…
چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
چین نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا…
امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاصدرشی جن پنگ سےکئی امور پرگفتگو ہوئی جو اچھی رہی، چین مرحلہ وار اپنی مارکیٹ…
ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا اور اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات بھی کی تھی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے ایک…
تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ امریکا اور چین کے تعلقات میں سب سے اہم مسئلہ ہے، تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں۔
دورہ چین کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔
بیجنگ پہنچنے پر چینی نائب صدر ہان ژینگ نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چین میں امریکی سفیر، امریکا میں چینی…
سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان نے بطور واحد ثالث کے اپنا بھرپور کردار کیا جسے دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں صحافیوں سے گفتگو میں…
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار ہیں، ایران سے دشمنی کی جرات کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی…