Browsing Category

بین الاقوامی

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 5 ارب ڈالر کا پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق …

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر بدھ کو ہوگی

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سلطنت میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عیدالفطر 10اپریل کو ہوگی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور…

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شارجہ کے علاقے النہادہ میں واقع رہائشی ٹاور میں آگ لگنے کے نتیجے میں 44 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اموات…

سمندری طوفان کیتھلین برطانیہ سے ٹکرا گیا، درجنوں پروازیں منسوخ

سمندری طوفان کیتھلین برطانیہ سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں کی وجہ سے درجنوں پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر متاثر ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹ آفس کی ییلووارننگ جاری ہونے پر مختلف ہوائی اڈوں پر 140 پروازیں منسوخ کی گئیں، ہیتھرو، مانچسٹر،…

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک

 ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں واقع راسک اور چاہ بہار میں…

وائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاج

وائٹ ہاؤس میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تاہم صدر جوبائیڈن کی اسرائیل-غزہ جنگ کی پالیسی پر احتجاج کیا گیا اور مسلمان برادری کی تشویش اجاگر کی گئی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر…

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا

بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ریاست چھتیس گڑھ میں 8 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں 3 خواتین سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپور میں  ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ، اسپیشل ٹاسک فورس، سینٹرل ریزرو پولیس…

دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں نے شادی کرلی

دو سر اور جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی 34 سالہ جڑواں بہنوں میں سے ایک نے امریکا کے سینئر فوجی افسر سے شادی کرلی۔ ایبی اور برٹنی جڑواں بہنیں ہیں لیکن جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، ان میں سے ایبی نے شادی کرلی جس کی خبریں…

بنگلادیش؛ حکومت نے خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد تعمیر کردی

بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ…

اسرائیل کا شام میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ ، 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حملے میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر اور سفیر کی ہلاکت کا خدشہ ہے ، حملے کا ہدف لبنان میں پاسداران…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P