Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سفر کیلئے ’انتہائی خطرناک‘ قرار دے دیا
برطانیہ نے مزید 8 ممالک کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک میں نہ جانے کی ہدایت کردی۔
برطانوی وزارت خارجہ (ایف سی او) کی جانب سے جاری تازہ ترین الرٹ میں اس فہرست کو اپ ڈیٹ کرکے مزید 8 ممالک کو شامل کیا…
شاہ چارلس بھتیجی شہزادی بیٹریس سے مایوس کیوں ہوئے؟
برطانوی شہزادی بیٹریس کو آج کل شاہی خاندان کے اہم اثاثے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کیونکہ ابھی شاہی خاندان میں کام کرنے والے افراد کی کمی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ چارلس اورشہزادہ ولیم تنازعات کا شکار شہزادہ اینڈریو…
اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ، امریکی سفارتکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار
اسرائیل پر ایران کے حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارتکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔
سفارتکاروں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کر دی گئی اور سفارتکاروں کو تل ابیب اور یروشلیم سے باہر ذاتی سفر سے تاحکم ثانی بھی…
یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹن
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ یہود دشنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔
میڈیا بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری تنازع عالمی سطح پر نفرت…
بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری
بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔
عوام میں مسلسل نفرت اورمسلم مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے ساتھ ساتھ اب اپوزیشن جماعتوں کے بھی درپے ہوگئی۔
مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور…
روسی وزیر خارجہ کا دورہ چین، دونوں ملکوں کا اسٹریٹیجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین، روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کو مضبوط کرے گا اور یہ کہ دونوں ممالک منصفانہ اور مساوی سلوک کی حمایت کریں گے۔
چین کے اعلیٰ عہدیدار کا یہ بیان روسی ہم منصب سرجیو لاوروف سے ملاقات کے دوران سامنے آیا۔…
غزہ میں جارحیت، ترکیہ نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں
ترکیہ نے غزہ میں جاری جنگ میں سیز فائر تک اسرائیل کو اشیا کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سات اپریل کو حماس کی کارروائی کے بعد اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے سے ترکیہ نے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے…
خان یونس سے اسرائیلی فوج کا انخلاء شروع ، فضائی حملے میں مزید 30 فلسطینی شہید
چارماہ کی پُرتشدد کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلاء شروع کر دیا ، بمباری کے نتیجے میں مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد فلسطینیوں کی اپنے گھروں کو واپسی ہو رہی ہے تاہم اسرائیلی…
امریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موت؛ مجموعی تعداد 11 ہوگئی
امریکی ریاست اوہائیو میں بھارتی طالب علم 25 سالہ محمد عرفات پُراسرار طور پر ایک گھر میں مردہ پایا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کا رہائشی نوجوان 2023 میں ماسٹرز کرنے کلیولینڈ اسٹیٹ یونیورسٹی اوہائیو آیا تھا تاہم 7…
بھارت میں کیرالہ کے علاوہ دیگر ریاستوں میں عیدالفطر 11 اپریل کو ہوگی
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت اکثر ریاستوں میں شوال کا چاند نظر نہیں جہاں عدالفطر 11 اپریل کو ہوگی جبکہ ریاست کیرالہ میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد…