Browsing Category

بین الاقوامی

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں…

غزہ میں فائربندی ممکن لیکن جنگ کے خاتمے پرآمادہ نہیں : نیتن ياہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہو سکتے ہیں، جنگ کے خاتمے پر نہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت میں نیتن یاہو نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی تبدیلی…

اہل فلسطین کے ساتھ یکجہتی کاعالمی دن، اقوام متحدہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 29نومبر کو عالمی برادری فلسطینی عوام کی عزت،حقوق،انصاف اورحق خودارادیت کے لئے یکجہتی کا اظہارکرتی ہے ، اس کا آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2 دسمبر 1977ء کواپنی ایک…

چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت

چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہونان کے جیولوجیکل بیورو کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ کے مقام پر پائے گئے ہیں جہاں سے ہزار ٹن سے زیادہ (80 ارب ڈالر سے…

مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر  خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے امریکا کی…

حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

حزب اللہ نے آج اپنے امیر کی شہادت کے دو ماہ مکمل ہونے پر اعلان کیا ہے وہ حسن نصراللہ کی عوامی سطح پر نماز جنازہ پڑھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب رہنما محمود قومی نے اپنے ایک…

پاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیر

پاکستان میں بنگلا دیش کے سفیر محمد روح العالم صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ برادارنہ تعلقات کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں  وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے  بنگلا دیش کے ہائی…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری

بیروت : (ویب ڈیسک) لبنان میں جنگ بندی کے بعد جنوبی علاقوں میں شہری اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپس لوٹنے لگے تاہم اسرائیل کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا،…

لبنان: صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025ء کو طلب

لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو ہوگا۔ لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق لبنانی اسپیکر نے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ لبنان میں صدارتی عہدہ اکتوبر…

راکٹ فورس کرپشن؛ چین میں ایک اور فوجی افسر برطرف، وزیرِ دفاع سے بھی تفتیش

چین کے وزیرِ دفاع ڈونگ جون سے کرپشن الزامات پر تفتیش کی جا رہی ہے جب کہ اسی کیس میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے رُکن ایڈمرل میاؤ ہوا کو برطرف کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی فوج میں یہ گرفتاریاں، برطرفیاں اور تفتیش راکٹ فورس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P