Browsing Category

بین الاقوامی

لندن دنیا کا بہترین شہر قرار، نیو یارک دوسرے نمبر پر

کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ ایک خیال کے مطابق مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں، ایک دوسری رائے میں سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔ اس ضمن…

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازار حصص میں ریکارڈ ساز تیزی ہوئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 835 پوائنٹس کی…

ریفری کے متنازع فیصلے پر فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا؛ 100 افراد ہلاک

افریقی ملک جموریہ گنی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں اسٹیڈیم جنگ کا میدان بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگامہ آرائی اُس وقت شروع ہوئی جب ریفری ایک فیصلے پر ٹیم کے حامی شائقین میدان میں کود پڑے۔ جس کے دیکھا دیکھی مخالف…

جنوبی لبنان میں جنگ بندی، ایک ہی دن کے وقفے سے اسرائیل کی پھربمباری

اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کے بعد صرف ایک دن کے وقفے سے جمعہ کے روز جنوبی لبنان پر اسرائیل نے پہلی بمباری کر دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اس علاقے میں اسے حزب اللہ کی عسکری…

کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ

کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹاریو میں سفر کے لئے خراب حالات اور کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ بیری، کولنگ ووڈ اور ہلزڈیل سمیت بڑے حصوں میں شدید برف…

لبنان میں جنگ بندی کےبعد اسرائیل کے غزہ میں حملے تیز، 100 فلسطینی شہید

غزہ میں فلسطینیوں میں بھوک اور مصائب "تباہ کن" سطح پر پہنچ چکے، اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں حملے تیز کر دیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے، اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا کی رہائشی…

برطانوی پارلیمنٹ میں ’شدید بیمار افراد‘ کو موت کا حق دینے کا قانون منظور

برطانیہ کی پارلیمنٹ نے شدید بیمار افراد کے ’موت کے حق‘ کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نئے بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کئی ماہ سے جاری اس معاملے پر مزید بحث کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس بل نے ’موت میں وقار اور زندگی کے اختتام‘ کی دیکھ بھال…

بھارت: سمندری طوفان ’فینگل‘ ٹکرانے کا خدشہ، تامل ناڈو میں تعلیمی ادارے بند

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں متوقع طوفان ’فینگل‘ کے ساحل سے ٹکرانے کے خدشے پر اسکول اور کالجز بند کر دیے گئے ہیں اور سیکڑوں افراد پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت کے محکمہ موسمیات…

اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات: سعودیہ نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر عمل روک دیا

سعودی عرب کے 2 اور مغربی ممالک کے 4 حکام کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بدلے میں امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر عمل روک دیا ہے اور اب وہ زیادہ معمولی فوجی تعاون کے معاہدے پر زور دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس…

نائجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتا

نایجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 27 افراد ہلاک اور 100  سے زیادہ لاپتا ہوگئے۔ نائجیریا کی سرکاری ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق نائجیریا کی وسطی ریاست کوگی میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق کشتی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P