Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے
غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور امداد کی بندش کے باعث غذائی بحران خطرناک حد تک شدید ہو چکا ہے۔ بین الاقوامی اداروں کے مطابق تقریباً 3 لاکھ بچے فاقہ کشی کا شکار ہو کر موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ساڑھے 3 ہزار سے زائد شیر خوار…
امریکی اڈے ہمارے نشانے پر ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھرپور جواب دینگے؛ ایران
ایران نے امریکا اور اسرائیل کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی کسی خوش فہمی نہ رہے۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ اگر ہم پر…
اسرائیلی جنگی کابینہ کا فوج کو غزہ میں زمینی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا حکم
7 اکتوبر 2023ء سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ اس کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ میں زمینی کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کی…
بھارت: پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر خصوصی پولیس فورس کا اہلکار برطرف
بھارت: پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر خصوصی پولیس فورس کا اہلکار برطرف
سری نگر: بھارت میں خصوصی پولیس فورس کے ایک جوان کو پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی…
جنوبی افریقا میں بس اور پک اپ میں تصادم سے 15 افراد ہلاک
جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں رات گئے منی بس اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔
واضح…
پاکستان کا باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
پاکستان نےباضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو سلامتی کونسل کے اجلاس بلانے کے لیے فوری…
حوثی باغیوں کا اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، پروازیں معطل
یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیا جس سے پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
یمن سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل نے اسرائیل کے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے بیرونی علاقے کو نشانہ بنایا ہے، جس سے…
خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرکے مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ
خلیج تعاون کونسل نے پاکستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرکے مذاکرات شروع کرنے کامشورہ دے دیا جبکہ عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنے کے لیے کوششیں تیز کی جائیں۔
خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل…
مودی سرکار کا صحافت پر کریک ڈاؤن، بھارت صحافتی آزادی میں151 ویں نمبر پر گر گیا
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کا صحافت پر سنسرشپ اور کریک ڈاؤن جاری ہے، رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق بھارت صحافتی آزادی میں151 ویں نمبر پر گر گیا۔
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی پورٹ کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد سے ہی مودی نے…