Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی صدر نے بھارت کے پاکستان پر حملے کو شرمناک قرار دے دیا

امریکی صدر نے بھارت کے پاکستان پر حملے کوشرمناک قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کاردعمل سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے یہ شرمناک حرکت ہے ہم نے پاکستان کے خلاف بھارت کے حملے بارے…

آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل 2025 کے لیے ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے نامزد امیدواروں کا اعلان کردیا۔ نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا، ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز اور اسکاٹ لینڈ کی کپتان…

اسرائیل کی یمن میں بمباری، صنعا ایئرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے یمنی دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر حملے کرکے ائیرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے صنعا ائیرپورٹ کے علاوہ صنعا میں ایک سیمنٹ فیکٹری اور دو بجلی گھروں…

کویت، سعودی عرب اور اردن کے کئی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، حد نگاہ صفر

کویت، سعودی عرب اور اردن کے کئی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، حد نگاہ صفر ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سفری نظام مفلوج، سیلابی صورتحال کا خدشہ پیدا ہوگیا، گرد وغبار کی طوفانی دیواریں 2 ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچ گئیں۔ بعض علاقوں میں…

پہلگام فالس فلیگ: بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ

پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔  سوشل میڈیا پر ایک بھارتی سیاسی رہنما کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "مودی کو وزیراعظم کے…

بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشیں، 14 افراد ہلاک، 16 زخمی، فصلوں کو نقصان

بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں مون سون سے قبل ہونے والی موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں گزشتہ 2 روز کے دوران کم از کم 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے والے مناظر میں دیکھا…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کے حل، بھارت پر سندھ طاس معاہدے کے احترام پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بندہ کمرہ اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدہ صورت حال پر مشاورت کی، اس دوران علاقائی سلامتی کی بگڑتی ہوئی صورت حال، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال…

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: 36 صحافی قید، درجنوں دہشتگردی کے مقدمات

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن، صحافیوں کو جبر کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار میں صحافیوں پر دباؤ اور سنسرشپ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بھارت میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، درجنوں صحافی گرفتار غیرقانونی سرگرمیوں کے ایکٹ کے تحت…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔ پاکستان اور بھارت سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی حالیہ برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مودی کی بھارتی دورے کی دعوت قبول کر لی، ترجمان کریمیلن

روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پر پہلگام واقعے کے بعد حالیہ کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ ترجمان کریمیلن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نریندر مودی کی جانب سے بھارتی دورے کی دعوت قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P