Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیس؛ نوجوان نے سزا سن کر بھری عدالت میں کیا کہا؟
نیویارک میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے ہادی مطر کو مجموعی طور پر 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ نوجوان نے 2022 کو یہ حملہ اتنا اچانک اور چابک دستی…
اسرائیل کا آئندہ 2 ماہ میں غزہ کے 75 فیصد علاقے پر قبضے کا گھناؤنا منصوبہ
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک خاص منصوبے پر عمل کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ میں مرحلہ وار غزہ کی پٹی کے 75 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس ملٹری آپریشن…
امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کیلئے یورینیم افزودگی کو معطل نہیں کیا جائے گا، ایران
ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے یورینیم افزودگی کو عارضی طور پر معطل نہیں کیا جائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمٰعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران، امریکا کے ساتھ…
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔
ڈان نیوز کے مطابق اہم خلیجی ملک کویت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے…
پیوٹن سے خوش نہیں، پاگل ہوچکا، روس پر مزید پابندیاں لگائیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کے کیف پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کے بعد کہا ہے کہ وہ روس کے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ’خوش نہیں‘ ہیں، انہوں نے پیوٹن کو ’پاگل‘ قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ایک مذمتی بیان…
سابق ’را‘ چیف اے ایس دلت نے دورانِ انٹرویو صحافی کو دھکے دیکر باہر نکال دیا
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت (اے ایس دلت) نے انٹرویو کے دوران بھارتی صحافی کو دھکے دے کر نکال دیا۔
بھارتی صحافی نے سابق ’را‘ چیف سے پہلگام واقعے کے بعد کی صورتِ حال سے متعلق پوچھنا شروع کیا اور پاک بھارت کشیدگی سے…
’میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں‘، شادی کے وقت دلہن نے دولہا کو انکار کر دیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں شادی کے عین وقت پر دلہن نے دولہا کو انکار کرتے ہوئے بتا دیا کہ وہ کسی اور سے پیار کرتی ہے اور اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں ایک شادی کی تقریب اس وقت اچانک منسوخ ہو گئی جب دلہن نے منڈپ…
اسلامی تعاون تنظیم کی خضدار بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے خضدار میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسن ابراہیم طلحہٰ کا کہنا ہے کہ کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم…
کولمبیا: یونیورسٹی کی بس پل سے نیچے جاگری، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی
کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی، بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے، بس حادثے میں زخمی ہونے…
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی سازش بے نقاب
بھارت کی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازش بےنقاب ہوگئی، بھارت نے عالمی برادری میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا، پاکستان کو دوبارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام…