Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستانیوں کا اعزاز، متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا جھنڈا بناکر عالمی ریکارڈ بنالیا
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (پی اے ڈی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ہاتھوں کے نشان سے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کا یہ جھنڈا 24 ہزار 514 ہاتھوں کے نشانات پر مشتمل ہے، جن میں 100…
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا
حکومتِ بنگلہ دیش نے بھارتی وزارتِ دفاع کے ساتھ 2.1 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا۔
بھارتی اخبار دی ہندو نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ منسوخی اُس حالیہ بھارتی فیصلے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے جس کے تحت بھارت نے بنگلہ دیش کو اپنی اشیا تیسرے…
محمد یونس کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پر بڑا بیان سامنے آگیا
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پر بڑا بیان سامنے آگیا ہے۔
مشیر منصوبہ بندی وحید الدین محمد نے کہا کہ محمد یونس نے جانے کا نہیں کہابلکہ عبوری حکومت کو درپیش مشکلات کا ذکر کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپنی…
روس، یوکرین میں مزید 307 قیدیوں کا تبادلہ
یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کر دی۔
روس اور یوکرین کے…
انٹر نیشنل ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیس؛ نوجوان نے سزا سن کر بھری عدالت میں کیا کہا؟
نیویارک میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے ہادی مطر کو مجموعی طور پر 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ نوجوان نے 2022 کو یہ حملہ اتنا اچانک اور چابک دستی…
مشرقی آسٹریلیا میں 3 دن میں ریکارڈ بارش، سیلاب سے ہر طرف تباہی، 5 افراد ہلاک
مشرقی آسٹریلیا میں 3 دن میں 6 ماہ کی ریکارڈ بارش، سیلاب سے ہر طرف تباہی، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں طوفانی بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں، سیلابی صورتحال سے 10 ہزار سے زائد عمارتیں متاثر ہوئیں، کئی…
پاکستان آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے پاکستان سے آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستانی معاشی ٹیم کے درمیان آئندہ بجٹ پر مذاکرات کی اہم شرط رکھی گئی ہے کہ آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو…
ٹرمپ کا ایپل کمپنی کو پھر انتباہ، بھارت میں تیار آئی فونز پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کو ایک مرتبہ پھر انتباہ کرتے ہوئے بھارت میں تیار آئی فونز پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی کو بہت پہلے کہا تھا امریکا میں فروخت ہونے والے موبائل امریکا…
گوگل کا ویو 3: فلم سازی کا نیا باب یا AI کا کمال؟
گوگل نے ویو 3 (Veo 3) نامی اپنی نئی AI ویڈیو جنریٹر ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے، جس نے لانچ ہوتے ہی سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھوم مچا دی ہے۔
ویو 3 صرف خوبصورت اور حقیقت سے قریب ترین ویژولز تخلیق نہیں کرتا، بلکہ اس میں حقیقت سے…
پاکستان سے نفرت، بھارت میں مٹھائی کے نام ’پاک‘ سے بدل کر ’شری‘ رکھ دیے گئے
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی پاکستان کے نام سے نفرت کی نئی مثال سامنے آگئی، بھارتیوں نے مٹھائی کے نام ’پاک‘ سے بدل کر ’شری‘ رکھ دیے۔
راجستھان کے شہر جے پور کی ایک مٹھائی کے دکان والے نے کئی سال سے بنائی جانے والی اپنی مٹھائی کے نام…