Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

کولمبیا: یونیورسٹی کی بس پل سے نیچے جاگری، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی، بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے، بس حادثے میں زخمی ہونے والے 7 طلبہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک اونچے پل سے گزر رہی تھی اور اس دوران ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More