Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 25, 2025

سابق ’را‘ چیف اے ایس دلت نے دورانِ انٹرویو صحافی کو دھکے دیکر باہر نکال دیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت (اے ایس دلت) نے انٹرویو کے دوران بھارتی صحافی کو دھکے دے کر نکال دیا۔ بھارتی صحافی نے سابق ’را‘ چیف سے پہلگام واقعے کے بعد کی صورتِ حال سے متعلق پوچھنا شروع کیا اور پاک بھارت کشیدگی سے متعلق بات چیت کی۔ اس دوران […]

’میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں‘، شادی کے وقت دلہن نے دولہا کو انکار کر دیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں شادی کے عین وقت پر دلہن نے دولہا کو انکار کرتے ہوئے بتا دیا کہ وہ کسی اور سے پیار کرتی ہے اور اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں ایک شادی کی تقریب اس وقت اچانک منسوخ ہو گئی جب دلہن نے منڈپ پر منگل […]

اسلامی تعاون تنظیم کی خضدار بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی  نے خضدار میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسن ابراہیم طلحہٰ کا کہنا ہے کہ کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے واقعے میں شہید […]

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، غیر متزلزل حمایت پراظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب اروان سے ملاقات ہوگئی۔ دولماباہچے محل پہنچنے پر ترک صدر اردوان نے وزیر اعظم شہبازشریف کا بھرپور استقبال کیا، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات ونشریات عطاؤللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی […]

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں۔ دنیا نیوزکے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں مایوسی قیادت نےخود پھیلائی ہے،مزاحمتی طاقت کوخود ہی پی ٹی آئی نےپارہ پارہ […]

خضدار اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلو میٹر جنوب میں تھا جبکہ گہرائی 12 کلو […]

لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پاکستان سپرلیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، کوشال […]

خیبرپختونخوا : سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 24 اور 25 مئی کو خیبر پختونخواہ صوبے میں تین مختلف کارروائیوں میں بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ […]

کشمیر بنے گا پاکستان، افغان بھائی بھارت کے آلہ کار نہ بنیں: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا انتخاب امن ہے لیکن بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو پہلے سے شدید جواب دیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے تقریباً ڈھائی ہزار سے زائد طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست سے اپنے خطاب میں […]

کولمبیا: یونیورسٹی کی بس پل سے نیچے جاگری، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی، بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے، بس حادثے میں زخمی ہونے والے 7 طلبہ کو ہسپتال منتقل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More