Browsing Category

بین الاقوامی

نومنتخب آسٹریلوی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی شدید مذمت

آسٹریلیا کی نئی منتخب پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی گرینز کی ڈپٹی لیڈر سینیٹر مہریں فاروقی نے اٹارنی جنرل…

عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں: انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ کثیرالجہتی اورتنازعات کےحل سےعالمی امن کےحوالےسےاقوام متحدہ میں مذاکرہ ہوا، نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارمباحثےکی صدارت کی،…

اسرائیل کے دير البلح میں عالمی ادارہ صحت کے دفاتر اور گودام پر حملے، عملہ گرفتار

اسرائیلی فوج نے بربریت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے غزہ میں عالمی ادارہ صحت کے دفاتر اور گودام پر حملہ کرتے ہوئے عملے کو گرفتار کر لیا۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں واقع دير البلح میں اس کے عملے کے رہائشی…

بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق

بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس کی کینٹین پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارہ اچانک ڈھاکا میں کالج کیمپس کی عمارت کے قریب توازن کھو بیٹھا اور حادثے…

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 132 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں انسانی بحران کے شکار بھوکے اور بےسہارا فلسطینیوں پر حملے مزید تیز کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مجموعی طور پر 132 فلسطینی شہید جبکہ 495 افراد زخمی ہو گئے۔…

مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا، امریکا نے بھارتی طلبا کے اجتماعی ویزے مسترد کردیے

مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، افغانستان کی وزارت…

غزہ میں غذائی قلت اور بھوک کی پیچیدگیوں سے 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے جاں بحق

غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غذائی قلت کا شکار 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے انتقال کرگئے، گزشتہ رات سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور ایندھن…

روس کے مشرقی ساحل کے قریب سلسلہ وار شدید زلزلے ، سونامی کی وارننگ جاری

وس کے مشرقی ساحل کے قریب اتوار کے روز سلسلہ وار شدید زلزلے آئے، جس کے بعد امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P