ویتنام کشتی الٹنے کا واقعہ، 38 ہلاکتیں، تلاش کا کام جاری On Jul 20, 2025 Share ویتنام کے مشہور سیاحتی مقام ہا لانگ بے میں ایک ٹور بوٹ کے الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ پانچ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail