Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی وزیر اعظم یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کرے: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کرے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے نیتن یاہو پر واضح کردیا کہ فرانس میں یہودی برادری کیخلاف شدت پسندی کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا، نیتن یاہو اسرائیل…

جنوری میں الاسکا میں ایف35 طیارہ حادثے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

جنوری میں الاسکا میں ہونے والے ایف 35 طیارہ حادثے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے سے قبل پائلٹ نے 50 منٹ تک انجینئرز سے مشاورت کی، لینڈنگ گیئر نہ کھلنے پر پائلٹ نے ایجیکٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ لینڈنگ گیئر سسٹم…

پاکستان اورسعودی عرب نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا ۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی…

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر ہسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے آج النصر ہسپتال کو باقاعدہ نشانہ بنایا جس سے ڈیوٹی پر موجود 4 صحافیوں سمیت 15 افراد کی شہادت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے صحافیوں میں غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کا کیمرامین حسام المصری، امریکی خبرایجنسی…

چین کے نئے میگا ڈیم نے بھارت میں آبی جنگ کے خدشات پیدا کردیے

بھارت کو خدشہ ہے کہ چین کے علاقے تبت میں مجوزہ میگا ڈیم خشک موسم میں ایک بڑے دریا کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گا، اسی خدشے کے باعث نئی دہلی نے اثرات کو کم کرنے کے لیے اپنے ڈیم کی منصوبہ بندی کو تیز کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دنیا کے لیے ایک “مسئلہ” بن چکے ہیں، ڈنمارک

برسلز میں یورپی یونین اجلاس کے موقع پر ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر برس پڑیں۔ ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن نے غزہ میں انسانی المیے کو انتہائی ہولناک اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے مغربی…

ایئرکینیڈا کے ملازمین کی ہڑتال، سینکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر خوار

ائیر کینیڈا کو ایک بڑے بحران کا سامنا ہے کیونکہ ملازمین کی مکمل ہڑتال کے باعث فضائی آپریشنز معطل کردیے گئے ہیں، اس اچانک فیصلے سے سینکڑوں پروازیں متاثر اور لاکھوں مسافر مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا اور…

ایرانی صدر کا پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، امداد کی پیشکش

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں موجود ایرانی سفارتحانے کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی…

بھارت چین سے نہیں بیٹھے گا، مقابلہ کرنے کیلئے ایشین ٹائیگر بننا پڑے گا: ایس ایم تنویر

پیٹرن انچیف یونائیٹد بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ بھارت چین سے نہیں بیٹھے گا، مقابلہ کرنے کیلئے ایشین ٹائیگر بننا پڑے گا۔ شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت میں کمی ہوئی مزید کمی کیلئے…

سکھ برادری کا 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم

سکھ برادری امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کرے گی۔ واشنگٹن  میں کل امریکا میں مقیم سکھ برادری بڑی تعداد میں شرکت کرے گی جس میں سکھ برادری کے جمہوری حقوق کا اظہار کیا جائے گا۔ امریکی حکام نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P