Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
’روسی جی پی ایس جیمنگ‘ نے یورپی یونین کی صدر کے طیارے کو نشانہ بنایا، ترجمان
یورپی کمیشن کی صدر ارسلا فان ڈیر لائن کو لے جانے والا طیارہ اتوار کے روز بلغاریہ میں لینڈنگ کی کوشش کے دوران جی پی ایس نیویگیشن جیمنگ کا نشانہ بنا۔
یورپی کمیشن کی نائب ترجمان اریانا پوڈیسٹا نے کہا کہ ’کمیشن کو بلغاریہ کے حکام سے یہ اطلاع…
بیجنگ :وزیر خزانہ کی چینی مرکزی بینک کے گورنر سے ملاقات، مالی تعاون پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بیجنگ میں اہم ملاقاتیں ہوئیں،انہوں نے چین کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر پان گونگ شینگ سے ملاقات کی۔
محمد اورنگزیب نے پاکستان کی معاشی کارکردگی اور اصلاحاتی پروگرام پر بریفنگ دی ، حکام نے چین کی سیاسی و معاشی…
مودی سرکار نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کردیا، دہلی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک
دہلی میں منعقد ہونے والی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک ہوگئی جب کہ مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کر دیا۔
پاک بھارت جنگ میں امریکی ثالثی سے انکار ،بھارت کے سفارتی و معاشی زوال کی…
اسرائیل کی غزہ پر زمین اور فضا سے بمباری، ترجمان حماس سمیت 77 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تازہ فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ حملہ غزہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل پر کیا گیا تاہم اب تک اس کارروائی کے حوالے…
مدینہ منورہ میں منشیات فروشی پر 3 پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار
سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔
سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار افراد…
ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے: خاتون اول کا سیلاب متاثرین کیلئے پیغام
ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان کی سیلابی صورت حال پر اپنا جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔
اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا اور بتایا کہ 2010ء کے سیلاب میں وہ پاکستان گئی تھی…
صیہونی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے، 44 شہید، 206 زخمی
غزہ بھر میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
صیہونی فوج کے مظلوم بے گھر اور نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے تھم نہ سکے، تازہ حملوں میں صبح سے اب تک 44 فلسطینی شہید، 206 زخمی ،ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق 10 افراد کو خوارک…
موریطانیہ کے قریب کشتی الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک
افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔
رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال…
رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، سیلاب میں نقصانات پر اظہارِ افسوس اور مدد کی پیشکش
وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار اور ہر قسم کی مدد کی پیشکش کی ہے۔
ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور…
روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 18 افراد ہلاک
روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
یہ حملہ جمعرات کی رات بھر جاری رہا، جس میں یورپی یونین اور برٹش کونسل کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں، اس پر یورپی یونین اور…