مدینہ منورہ میں منشیات فروشی پر 3 پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیتھمین برآمد کی گئی ہے۔

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی 2 ایتھوپین شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P