Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت سوچی سمجھی سازش قرار
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اسرائیلی جارحیت کو مشرق وسطیٰ کا امن تباہ کرنے کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات دوحہ قطر میں عرب اسلامی ممالک…
گریٹر اسرائیل کا ایجنڈا عالمی امن کیلئے خطرہ، مسئلہ فلسطین حل کرنا ہوگا، امیرقطر
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا کہنا ہے کہ گریٹر اسرائیل کا ایجنڈا عالمی امن کے لیے شدید خطرہ ہے، مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مسئلہ فلسطین حل کرنا ہوگا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر…
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم عالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہیں: ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کے لیے شدید خطرہ ہیں۔…
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ناخوش ہیں لیکن اس صورتحال سے امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات بہت مضبوط ہیں اور…
قطر پر اسرائیلی حملہ: او آئی سی وزرائے خارجہ آج دوحہ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے
دوحہ: قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج دوحہ میں ہوگا۔ اجلاس میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے اور پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کریں گے۔
اجلاس میں ممکنہ…
غزہ پر حملوں میں 41 فلسطینی شہید، ایران کا اسرائیل کیخلاف ’مشترکہ آپریشن روم‘ کا مطالبہ
غزہ شہر میں اسرائیلی افواج کی طرف سے توپ خانے کی گولا باری، فائرنگ، بحری جہازوں سے گولا باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں آج صبح سے اب تک کم از کم 41 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ کے مطابق تازہ اسرائیلی حملے ایسے…
سویڈن، نیوزی لینڈ، جرمنی، سپین میں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے، فلوٹیلا روانہ
آکلینڈ، برلن، سٹاک ہوم، بزرت: (ویب ڈیسک) غزہ میں جاری جنگ کے خلاف سویڈن، نیوزی لینڈ، جرمنی اور سپین میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہوئے جبکہ دوسری جانب تیونس سے غزہ کے لیے عالمی سُمود فلوٹیلا روانہ ہو گئی ہے، جس کا مقصد محصور فلسطینیوں تک…
ایلون مسک کی چونکا دینے والی پیشن گوئی سامنے آگئی
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لے کر ایک چونکا دینے والی پیشن گوئی سامنے آئی ہے۔
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کا ماننا ہے کہ اگلے سال یعنی 2026 تک اے آئی کسی عام انسان سے زیادہ ذہین ہو جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق…
مودی سرکار کیخلاف فوجی اہلکار سڑکوں پر نکل آئے
بھارت میں مسلسل دوسری بار حکومت بنانے والے مودی اور ان کی متشدد کابینہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ فوجی اہلکار بھی بغاوت پر اتر آئے۔
بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہ کے باعث ضروریاتِ زندگی پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی احتجاج کے لیے میدان…
نیویارک: اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی ٹرمپ سے اہم ملاقات
قطر پر اسرائیل کے حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے وزیراعظم سے نیویارک میں ملاقات کی ہے، نیویارک میں یہ ملاقات عشائیے پر ہوئی ہے۔
بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے لیکن ملاقات کی تفصیلات…