Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
نیتن یاہو جنگی مجرم، نسل کشی کے ذمہ دار، نیو یارک آئے تو گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو اسرائیلی وزیر اعظم کی شہر میں آمد پر نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کو ہدایت دیں گے کہ وہ انہیں گرفتار کرے۔
اپنی انتخابی مہم کے وعدے کی مزید تفصیلات پیش…
اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی…
شکاگو: امیگریشن افسر کی فائرنگ سے گرفتاری کی کوشش کے دوران ایک شخص ہلاک
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) اور مقامی حکام نے کہا ہے کہ امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک اہلکار نے شکاگو کے علاقے میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جب افسران اسے حراست میں لینے کی کوشش کر رہے تھے۔…
نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج، وزیراعظم، وزیر داخلہ مستعفی
نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد نیپال کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا۔
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منگل کی صبح سے ہی مظاہرین مختلف علاقوں میں احتجاج کرتے رہے، اس دوران پرتشدد ہجوم نے وزیراعظم…
برطانوی نائب وزیراعظم گھر کی خریداری پر کم ٹیکس ادا کرنے پر عہدے سے مستعفی
برطانوی نائب وزیراعظم اور حکمراں جاعت لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا استعفیٰ اس وقت سامنے آیا جب یہ انکشاف ہوا کہ انھوں نے مشرقی سسیکس کے علاقے ہوو میں اپنی 8…
حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کردی
حماس نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو اسرائیلی یرغمالیوں کو محفوظ حالت میں دکھایا گیا ہے۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اس نئی ویڈیو میں حماس نے جن دو یرغمالیوں کو دکھایا ہے ان میں سے ایک گائے گلبوا-دلل ہیں جب کہ دوسرے کی شناخت علون…
یوکرین میں جنگ بندی کیلئے 26 ممالک فوج بھیجنے کو تیار ہیں: فرانسیسی صدر
فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے کہا ہے کہ 26 مغربی اتحادیوں نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے صورت میں اگلے دن ہی یوکرین میں زمینی، سمندری یا فضائی راستے سے فوجیوں کو تعینات کرنے کا باضابطہ طور پر وعدہ کیا ہے۔
فرانسیسی رہنما نے 35 ممالک کے…
تھائی لینڈ: اپوزیشن رہنما انوتن چرن وراکل ملک کے نئے وزیراعظم منتخب
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کی جانب سے چند روز قبل عہدے سے ہٹائی گئی وزیراعظم پائی تونگ تران شینا وتری کی جگہ اپوزیشن جماعت کے رہنما انوتن چرن وراکل ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں اپوزیشن…
ملک بھر میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
رپورٹ کے مطابق مغربی ہوائیں 6 ستمبر کو راجستھان سے سندھ میں داخل ہوں گی، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص، شہید بے نظیر آباد میں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔…
مغربی کنارے کے کسی بھی الحاق کا اسرائیلی منصوبہ سرخ لکیر ہے: یو اے ای کا انتباہ
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مغربی کنارے کے کسی بھی قسم کا الحاق ہمارے لیے سرخ لکیر ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی معاون وزیر لانا نسیبہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کسی…