Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

شام میں خانہ جنگی میں شدت: اپوزیشن کے مسلح گروپوں کا 3 بڑے شہروں پر قبضہ

شام میں خانہ جنگی میں شدت اختیارکر گئی، صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا، اپوزیشن کے مسلح گروپوں نے تین بڑے شہروں پر قبضہ کر لیا۔ صدر بشار الاسد کی حمایت یافتہ فوج کا الرقہ اور دیر الزور سے بھی انخلا، ہزاروں افراد بھی نقل مکانی کرگئے، اسرائیل نے شام کی سرحد کے […]

بھارت میں کسان تحریک پھر متحرک، پنجاب اورہریانہ میں ‘دہلی چلومارچ’ شروع

بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ہو گئی، پنجاب اور ہریانہ میں "دہلی چلو” مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ کسان یونینز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک آج 6 دسمبر سے دوبارہ شروع ہو گئی، "دہلی چلو مارچ” کسان […]

صدر جنوبی کوریا نے ملک میں مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی

جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔ قوم سے ٹی وی خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر یون نے کہا ہے کہ مارشل لاء کے نفاذ پر معذرت خواہ ہوں، ایسی کوئی دوسری کوشش نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیا

شام کے علاقے حلب میں مسلح باغیوں نے حکومتی سیکیورٹی فورسز کو شکست دے کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اور شامی فورسز کی فضائی بمباری کے باوجود حلب میں مسلح جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری ہے۔ آج مسلح باغیوں نے صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرکے اپنا پرچم […]

ویتنام کی خاتون بزنس ’ٹائی کون‘ کی 12 ارب ڈالر کے فراڈ کیس میں سزائے موت برقرار

ویتنام کی ایک عدالت نے رئیل اسٹیٹ کی خاتون ’ٹائی کون‘ ٹرونگ مائی لان کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے 12 ارب ڈالر کے فراڈ کیس میں خورد برد اور رشوت خوری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ریئل اسٹیٹ ڈیولپر ’وان تھن پھاٹ ہولڈنگز گروپ‘ […]

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 12 شہری شہید

جنگ بندی معاہدہ ہونے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر سب سے بڑا فضائی حملہ، تازہ بمباری میں 12 لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے صور اور بنت جبیل اضلاع کے متعدد دیہاتوں اور قصبوں پر حملے کیے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

پی ٹی آئی نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار گولی چلانے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، مظاہرین پر امن نہیں تھے، مسلح ہو کر آئے، […]

دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ کراچی، لاہور، اسلام آباد کا نمبر کون سا ہے

ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک شہروں کا انتخاب ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے جس کے لیے مرکر نامی ایک ادارے نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں قیام کے لیے دنیا کے بہترین اور بدترین شہر کی فہرست جاری کردی۔ مرکر (Mercer) نامی ادارے نے سال 2024 کے رہنے کے لائق بہترین معیار زندگی کے حامل شہروں کی فہرست […]

ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی کرینگے: کریملن

روسی حکام نے ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی بنانے پر محصولات عائد کرنے کی دھمکی پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی ہو گی، ڈالر بہت سے […]

لندن دنیا کا بہترین شہر قرار، نیو یارک دوسرے نمبر پر

کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ ایک خیال کے مطابق مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں، ایک دوسری رائے میں سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔ اس ضمن میں دولت، رہائشی سہولیات اور پسندیدگی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More