Trending
- دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرہ
- تربت میں 120 بستروں پر مشتمل ایف سی ہسپتال عوام کیلئے کھول دیا گیا
- خواتین کیلئے روزگار کا بڑا منصوبہ: وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل
- مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 4 سیاح جھلس کر جاں بحق
- ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
- پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا: رانا ثناء
- قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور
- خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
- پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
- Daily Mashriq 10-06-2026
Browsing Category
بین الاقوامی
دبئی؛ پولیس کے بھیس میں بھارتیوں کو لوٹنے پر 4 پاکستانیوں کو قید اور 10 لاکھ درہم جرمانہ
دبئی میں 4 پاکستانیوں کو دو دو سال قید اور مجموعی طور پر دس لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں الرفا پولیس اسٹیشن کے علاقے میں رواں برس 29 مارچ کو دو بھارتی شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے اغوا کرکے لوٹ لیا تھا۔ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ بھارتیوں […]
بنگلہ دیش کا بھارت سے ایک بار پھر حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
بنگلہ دیش نے بھارت سے ’عدالتی عمل آگے بڑھانے کے لیے‘ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ دہرایا ہے۔ حسینہ واجد اگست میں طلبہ کے احتجاج کے نتیجے میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد نئی دہلی فرار ہوگئی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلہ […]
صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان
یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملہ حوثیوں کو جواب دینے اور غزہ […]
القاعدہ کیساتھ ہمارا تعلق ماضی کی بات ہے؛ ابو محمد الجولانی
شام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے باغی گروہ ہیتہ التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں شام کے ملٹری آپریشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ احمد الشرع نے القاعدہ سے اپنے تعلقات سے […]
پاکستان ایسے میزائل تیار کررہا ہے، جو امریکی اہداف کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں، امریکا
امریکی نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں سے لیس ایسے میزائل بنا رہا ہے، جو جنوبی ایشیا سے باہر اور امریکا میں بھی اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی نائب قومی سلامتی کے مشیر جون فائنر کا کہنا […]
چین امریکی سیاست پر اثر انداز ہونے کیلئے ’ایجنٹ‘ استعمال کر رہا ہے، امریکا
امریکی استغاثہ کا کہنا ہے کہ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے امریکی ریاست کی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے کیلیفورنیا میں ایک ’ایجنٹ‘ کا استعمال کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے 64 سالہ یاؤننگ ’مائیک‘ سن کو لاس اینجلس کے قریب چینو […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 2601ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت […]
افغانستان: دو مسافر بسیں حادثے کا شکار، 52 افراد جاں بحق
مسافر بسوں کے ٹکرانے کے دو مختلف حادثے میں 52 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلا حادثہ غزنی میں پیش آیا جہاں کابل اور قندھار کو ملانے والی ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ دوسرا حادثہ ضلع اندار میں پیش […]
اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان
اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل قبضہ جاری رکھے گا اور گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آباد کاری کو بڑھائے گا، گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی دفاع کو مضبوط کیا جائے گا۔ نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا […]
برطانوی خاتون نے قبل از موت ماحول دوست کفن بنا کر سب کو حیران کردیا
ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے فکر مند برطانوی خاتون نے قبل از موت ماحول دوست کفن بنا لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی یارک شائر کی رہائشی ریچل کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ اس زمین پر ان کا آخری عمل آلودگی پھیلانے والا ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ […]