Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی صدر کا آڈٹ بیان نشر کرنے پر بی بی سی نے معافی مانگ لی

امریکی صدر کا ایڈیٹنگ شدہ بیان نشر کرنے پر بی بی سی نے معافی معانگ لی۔ بی بی سی کا کہنا ہے کہ ایڈیٹنگ کے نتیجے میں یہ غلط تاثر پیدا ہوا کہ صدر ٹرمپ نے براہ راست پرتشدد کارروائی کی ترغیب دی تھی اور یہ وضاحت دی کہ پروگرام دوبارہ نشر نہیں…

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے سعودی عرب میں پاپ اپ پارک کھول لیا

ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار جیمز اسٹیفن جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک عارضی تفریحی پارک ’بیسٹ لینڈ‘ کا افتتاح کیا، جو مداحوں کے لیے دلچسپ رکاوٹیں اور چیلنجز پیش کرتا ہے۔ 45 کروڑ سے زائد…

بہار الیکشن میں این ڈی اے کی بڑی برتری، مودی کی ریاست پر گرفت مضبوط

بھارت کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق 243 رکنی اسمبلی میں این ڈی اے 199 نشستوں پر آگے…

سوڈان: خواتین اور بچوں کو قتل و زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی کی خواتین کی تنظیم نے کہا ہے کہ سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز نسلی بنیادوں پر خواتین اور بچوں کو قتل و زیادتی کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ الفاشر شہر کے زوال نے جنگ میں دارفور کے خطے پر ریپڈ سپورٹ فورسز کی گرفت کو مضبوط کیا ہے،…

سینیٹ اور کانگریس کے بعد ٹرمپ کے دستخط، امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حکومتی فنڈنگ کے متعلق بل پر دستخط کیے جانے کے بعد ملکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی کانگریس کے ایوان زیریں نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کا بل منظور کیا تھا۔ ایوانِ…

ترکیہ کی دہلی دھماکے میں ملوث ہونے کے بھارتی میڈیا کے دعوؤں کی تردید

ترکیہ نے بھارتی میڈیا کے ان دعوؤں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انقرہ کا اس ہفتے دہلی میں ہونے والے کار بم دھماکے سے کوئی تعلق ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی ’انادولو‘ کے مطابق ترکیہ کے سینٹر فار کمبیٹنگ ڈس انفارمیشن (ڈی ایم ایم) نے ترک…

سربراہ پاک بحریہ کا اہم دورہِ بنگلہ دیش مکمل، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں

پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر) کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہِ بنگلہ دیش مکمل ہوگیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور علاقائی و بحری سلامتی سمیت دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں…

بنگلادیش: محمد یونس کا انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان

بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ محمد یونس کا قوم سےخطاب میں کہنا تھا کہ پارلیمانی انتخابات کے دن ہی مجوزہ جمہوری اصلاحات پر ریفرنڈم ہوگا، اس سے اصلاحات کے ہدف میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں…

امریکا کی بھارت سمیت دیگر ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں

امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں میں شامل یہ افراد اور ادارے ایران، یو اے ای، چین، ترکیے، ہانگ کانگ، بھارت، جرمنی اور یوکرین میں موجود ہیں…

میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر کہا ہے کہ آج اس ایوان نے قومی اتحاد کو فروغ دیا، میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوگیا ہے۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P