Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، جینٹری بیج

امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیج نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے جب کہ امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی، گزشتہ 4 سال میں بائیڈن انتظامیہ نے جو کیا وہ مناسب نہیں تھا۔ امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے […]

بھارت: کمبھ میلے کے دوران بھگدڑ سے 30 افراد ہلاک، 60 زخمی

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع میں علی الصبح بھگدڑ مچنے سے 30 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ میلے میں شریک افراد کی جانب سے پولیس کے بنائے حصار سے نکلنے اور یاتریوں کے پیروں تلے کچلے جانے کے باعث پیش آیا۔ بھارتی ریاست اپرپردیش کے شہر پریاگ راج […]

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا خاتون کا امریکا واپسی سے انکار، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی خاتون نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی، خاتون کو جہاز میں سوار کرانے کی تگ و دو میں پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق 19 سالہ پاکستانی نوجوان کی […]

جنوبی سوڈان میں مسافرہ طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک

جنوبی سوڈان کی یونٹی اسٹیٹ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسٹیٹ یونیٹی کے وزیر برائے اطلاعات نے کہا کہ جنوبی سوڈان کے شمال میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں […]

غزہ میں تباہی سے پھیلا ملبہ سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے وہ 5 کروڑ ٹن ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر انفرا اسٹرکچر کے ملبے […]

مکیش امبانی کی بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنانے کی تیاری

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ڈیٹا سینٹر گجرات میں بنایا جائے گا جس کے لیے انہوں نے مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس AI سیمی کنڈکٹرز حاصل کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتل

افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں ایک چینی باشندے کو قتل کردیا گیا جو کان کنی کے سلسلے میں وہاں موجود تھے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان محمد اکبر حقانی نے بتایا کہ چینی شہری تاجکستان کی سرحد کے قریب شمالی صوبے تخار میں سفر کر رہے تھے کہ انہیں […]

بھارت میں ٹرین تلے کچلے جانے سے 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہارشٹرا میں ٹرین میں آگ لگنے کی افواہ کے نتیجے میں 12 مسافر ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہارشٹرا کے جل گاؤں میں ٹرین میں آتشزدگی کی افواہ پر مسافر خوف و ہراس کا شکار ہوئے اور متعدد نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگائی۔ جس ٹرین میں آتشزدگی کی افواہ پھیلی […]

افغان حکومت نے امریکا میں قید افغان جنگجو کے بدلے 2 امریکی شہری رہا کردیے

افغان حکومت نے امریکا میں قید افغان جنگجو خان محمد کی رہائی کے بدلے 2 امریکی شہریوں کو جیل سے رہا کرنے کا اعلان کردیا، امریکا میں قید خان محمد افغانستان پہنچ گئے۔ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات چیت کی تصدیق گزشتہ سال ہوئی تھی لیکن اس تبادلے کا اعلان اس وقت کیا […]

امریکی حکومت دو صنفوں ’مرد اور عورت‘ کو قبول کرے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے جن 78 ایگزیکٹو آرڈرز کو جاری کیا ہے، اس میں امریکی حکومت کے ’صنف اور جنس‘ کے قوانین کے دو ایگزیکٹو آرڈرز بھی شامل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد کی گئی تقریر میں اعلان کیا کہ اب سے امریکی حکومت صرف دو ہی صنفوں ’مرد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More