Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پاک افغان سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان کی سرحدی بندش سے افغانستان کو شدید معاشی نقصان کے باوجود افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔
پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں جس پر افغان عوام نے شدید ردعمل دیا ہے۔
افغان نشریاتی ادارہ آمو…
جنگِ مئی، خرابی رافیل طیاروں میں نہیں، بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر
امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے بعد اب فرانسیسی کمانڈر نے بھی تصدیق کردی ہے کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان نے بھارتی رافیل طیارے مار گرائے تھے۔
فرانس کے شمال مغربی علاقے میں واقع نیول ائیر بیس کے کمانڈر کیپٹن یوک لونے نے میڈیا سے…
ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 55افراد ہلاک
ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی۔
غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق درجنوں ہلاکتوں کے علاوہ 13 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ وسطی ویتنام میں گزشتہ ہفتے 1 ہزار 900ملی میٹرسے زائد…
روس ٹرمپ امن منصوبے سے متفق، رکاوٹ یوکرین ہے: صدر پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے 28 نکاتی امن منصوبے پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا تھا، تاہم یوکرین کی مخالفت کے باعث امریکا نے اس پر پیش رفت روک دی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات…
’میک امریکا گریٹ اگین‘ کی اہم شخصیت مارجوری ٹیلر گرین کانگریس کی رکنیت سے مستعفی
دائیں بازو کی متاثر کن امریکی قانون ساز مارجوری ٹیلر گرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ کانگریس سے مستعفی ہو رہی ہیں، گزشتہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا کی رکنِ اسمبلی کے لیے اپنی حمایت واپس لے لی تھی، کانگریس میں ان کا آخری دن 5 جنوری 2026 ہوگا۔…
بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئر شو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئرشو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تیجس طیارہ دبئی ایئرشو کے دوران صلاحیتوں کا حتمی مظاہرہ کرتے ہوئے کریش ہوا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق…
امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
امریکی وزارت خزانہ کے ذیلی ادارےآفس آف فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے سی)نے خام تیل کی فروخت کے ذریعے ایرانی مسلح افواج کی مالی معاونت کرنے والی کمپنیوں کے ایک نیٹ ورک اور شپنگ کے بروکروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
سرکاری خبر رساں ادارے…
بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی، ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں
بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں۔
ابتدائی شواہد کے مطابق واقعہ تکنیکی خرابی کا نتیجہ تھا، پائلٹ کی کسی غلطی کا امکان نظر نہیں آتا، پائلٹ نے سات مرحلوں پر مشتمل سخت تربیتی عمل مکمل کیا تھا، طیارہ ’تیجس‘ پر…
بی جے پی بھارت کو ہندو ریاست بنانےکی کوشش کر رہی ہے: امریکی کمیشن
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا ہے کہ بی جے پی بھارت کو ایک واضح ہندو ریاست بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
امریکی کمیشن نے بھارت میں مذہبی تعصب پر رپورٹ جاری کی ہے کہ بھارت کا سیاسی نظام مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک…
دبئی ایئر شو: جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کیلئے دوست ملک کیساتھ معاہدہ پر دستخط
دبئی ایئر شو 2025 میں جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری پوری توجہ کا مرکز رہا جبکہ ایک دوست ملک کے ساتھ اس کی خریداری کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط بھی کیے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے یو اے…