Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کا مغربی کنارے کے شمالی حصے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کو اعلان کیا کہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے Samaria میں وسیع پیمانے پرانسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر…

برطانیہ میں کم سے کم اجرت میں حیران کن اضافہ؛ نئی ملازمتوں کے مواقع بھی

برطانیہ کی حکومت نے بالآخر عوام کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں کم از کم اجرت میں ملازمین کی عمر کی حساب سے اضافہ کردیا۔ جس کے تحت 16…

بھارت: مسلمان شہری سے ’جے شری رام‘ نعرہ لگانے کا مطالبہ، انکار پر دھمکیاں

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں ایک مسلمان بزرگ شہری کو ہندو انہتا پسندوں نے پکڑ کر ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ آگرہ میں تاج محل کی پارکنگ کے قریب ایک بزرگ مسلمان شخص کو ہندو انتہا پسندوں نے ہراساں کرتے ہوئے ’جے شری…

حسینہ واجد کی حوالگی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، بھارت

بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بنگلادیش کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بنگلادیشی درخواست پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے داخلی عدالتی اور…

اطالوی شہری نے پنشن کیلئے مردہ ماں کا روپ دھار لیا

اٹلی میں ایک شخص نے پنشن لینے کیلئے مردہ ماں کا روپ دھار لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اٹلی میں ایک 57 سالہ شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ اپنی مردہ ماں کا روپ دھار کر اس کا شناختی کارڈ تجدید کروانے کی کوشش کر رہا تھا۔ حکام کے…

یورپی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال کیلیے کم سے کم عمر 16 سال مقرر کردی

یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال سے متعلق کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی منظور کی گئی قرار داد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے…

ہانگ کانگ کی متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، کم ازکم 13 افراد ہلاک

ہانگ کانگ میں رہائشی علاقے میں متعدد بلند عمارتوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم ازکم 13 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نےبتایا کہ بدھ کو ہانگ کانگ کے ایک رہائشی علاقے کی…

پاکستان اور سعودی عریبیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں البتار ٹو اختتام پذیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عریبیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں البتار ٹو اختتام پذیر ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں 18 سے 26 نومبر تک جاری رہیں، مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستان آرمی کے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس…

برازیل کےسابق صدر بولسونارو کی بغاوت کی سازش کے جرم میں 27 سالہ قید کا آغاز

برازیل کی سپریم کورٹ نے منگل کو دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سابق صدر جائر بولسونارو کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ناکام بغاوت کی سازش کے جرم میں سنائی گئی 27 سالہ سزا کا اطلاق شروع کریں، کیونکہ عدالت نے تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ برازیل کے…

حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے لاکھوں ڈالرز مالیت کا سونا ضبط کرلیا گیا

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کے حکام کا بتانا ہے کہ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے ضبط کیے گئے 10 کلو گرام سونے کی مالیت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P