Trending
- بلوچستان میں ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری شروع کر دی گئیں
- دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، کراچی پولیس چیف
- بابر اعظم بنگلا دیش کیخلاف دوسرے میچ کیلئے دستیاب ہیں: سرفراز احمد
- انٹرٹینمنٹ کانز فیسٹیول کی تاریخ کا مہنگا ترین انداز کس اداکارہ کا؟
- ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ
- پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی، ممکن ہے نہ دی جائے: ٹرمپ
- انمول پنکی کی نشاندہی پر کراچی سے 45 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد
- بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور، سابق را چیف کا ناکامی کا اعتراف
- پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع
Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ نے امریکا کی حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی تصدیق کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حال ہی میں حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس کوشش […]
چین نے ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا، مصری تجویز کی حمایت کا اعلان
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔ چائنا نیوز ایجنسی‘ نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ چین کے سالانہ قانون ساز اجلاس کے دوران ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ ’چین، مصر اور دیگر […]
تارکین کی 4 کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، 186 افراد لاپتا
تارکین وطن کو لے جانے والی چار کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 186 سے زائد لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) کی جانب سے […]
ٹرمپ کا ایرانی سپریم لیڈر کے نام خط، جوہری معاہدے پر بات جیت کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو ایک خط بھیجا ہے جس میں جوہری معاہدے پر مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ’’میں نے کہا کہ امید ہے کہ آپ مذاکرات کریں گے، کیونکہ یہ ایران کے لیے زیادہ بہتر ہوگا‘‘ […]
بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
ہریانہ کے پنچکولہ میں بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ جمعہ کو ہریانہ کے ضلع پنچکولہ میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ […]
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ، لبنان اور شام کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناح […]
پاکستان مخالف بھارتی نژاد ایس پال کپور ایشیا کیلئے ٹرمپ کے معاون وزیر خارجہ نامزد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں تنقیدی خیالات رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ ایس پال کپور کی نامزدگی ایسے اہم موقع پر میڈیا میں لیک ہوئی جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن کے دورے پر […]
امریکا میں ٹک ٹاک سروس مکمل طور پر بحال
امریکا میں ٹک ٹاک سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی، پلے سٹور اور ایپ سٹور سے صارفین ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گوگل اور ایپل کو ٹک ٹاک بحال کرنے پر جرمانہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی، جس کے بعد کمپنیز نے […]
’بہت پیسہ، بہت نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل
ایلون مسک کے والد ایرول مسک نے اپنے ارب پتی بیٹے کو برا باپ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوشوا روبن کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں اپنی گفتگو کے دوران ایرول مسک نے ایلون مسک پر الزام لگایا کہ وہ کبھی بھی اپنے بچوں کے قریب نہیں رہے اور انھیں […]
افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر […]