Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

شام بھی اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلیے تیار؛ امریکی رکن کانگریس کا دعویٰ

امریکی رکن کانگریس نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے عبوری صدر احمد الشراع نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ بلومبرگ سے گفتگو میں امریکی رکن کانگریس کوری ملز نے بتایا کہ شام کے عبوری صدر احمد الشراع نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی کا […]

بھارت کے فالز فلیگ آپریشنز کی طویل تاریخ ، رہنما خالصتان تحریک کے اہم انکشافات

رہنما خالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے فالز فلیگ آپریشنز کوئی نئی بات نہیں، 25 برس قبل چھتیس سنگھ پورا میں بھی فالز فلیگ آپریشن کیا گیا۔ رہنما خالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ 25سال قبل بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی کے دورمیں چھتیس سنگھ پورہ […]

پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب

پہلگام فالس فلیگ واقعہ کی ہندوستانی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے حملے کو مشکوک بنادیا، پہلگام پولیس اسٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دوری پر ہے، ایف آئی آر کے متن کے مطابق پہلگام حملہ […]

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا اور مزید مہاجرین کو پناہ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے مطابق ملک میں افغان مہاجرین کیلئے مزید جگہ نہیں، اس لئے حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا دی ہے تاکہ غیر […]

بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے 3 سال مکمل

بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے 3 سال مکمل ہوگئے۔ بھارت خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کیلئے اپنی فوج اور ہتھیاروں بالخصوص میزائل ٹیکنالوجی کو وسعت دینے میں مصروف ہے مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ ہتھیاروں کے حوالے سے اس کاکمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نظام انتہائی مشکوک ہے۔ 9 مارچ 2022ء […]

سعودی عرب: موسلادھار بارش، ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی

سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے جہاں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تبوک ریجن میں کالی گھٹاؤں نے آسمان کو گھیرے میں لے لیا اور موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا جس سے سردی مزید بڑھ […]

پیرس: دوسری جنگ عظیم کا 500 کلو وزنی بم ملنے پر ریلوے ٹریفک معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے

پیرس کے باہر پٹریوں کے قریب دوسری جنگ عظیم کا 500 کلو گرام وزنی بم ملنے کے بعد فرانس کے دارالحکومت میں ریلوے ٹریفک رک گیا، اور ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ پولیس کے بم کو ناکارہ بنانے کے دوران گارے ڈو نورڈ ٹرین اسٹیشن پر تمام ریلوے ٹریفک روک دیا گیا تھا، یہ فرانس کا […]

نیٹو کے اتحادیوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں کے دفاع پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے نیٹو اتحادی اپنے دفاع کے لیے خاطر خواہ رقم ادا نہیں کریں گے تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے۔ مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں کو بتایا کہ ’یہ […]

شام میں حکومتی فورسز اور معزول صدر کے حامیوں میں شدید جھڑپیں، 70 افراد ہلاک

شام میں سیکیورٹی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 70 سے افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں سیکیورٹی فورسز کے 16 اہلکار جبکہ معزول صدر کے 28 حامی بھی شامل ہیں۔ شام کی سیکیورٹی فورسز ایک روز سے جاری پرتشدد جھڑپوں کے بعد ملک کے ساحلی […]

ٹرمپ نے امریکا کی حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حال ہی میں حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس کوشش […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More