Trending
- 75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
- وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
- نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار
- گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا
- حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی
- بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
- رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
- بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا
- پی بی 36 قلات میں میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
- لورالائی ‘شہر میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز
Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 3 یرغمالی رہا کردیئے، اسرائیل 396 قیدیوں کو رہا کریگا
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے فلسطینی کی مزاحتمی تنظیم حماس نے 3 یرغمالیوں کو رہا کردیا، اسرائیل 396 قیدیوں کو رہا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے چھٹے مرحلے میں حماس نے 3 یرغمالیوں کو خان یونس کے علاقے میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، ریڈ […]
امریکا روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کا تحفظ کرے: زیلنسکی
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کیخلاف جنگ میں امریکا یوکرین کا تحفظ کرے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ہم انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی رہائی چاہتے ہیں، ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ نیک شگون […]
افغان حکومت کا دہشت گردوں کی لاشیں وصول کرنا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا بڑا ثبوت ہے
افغان حکومت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث نکلی، دہشتگردوں کی لاشوں کی وصولی سب سے بڑا ثبوت ہے افغان حکومت نے پاک فوج کے ہاتھوں 6 فروری 2025ء کودوران آپریشن ہلاک ہونے والے افغان دہشتگرد کی لاش بھی قبول کرلی۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردکی شناخت لقمان خان ولد کمال خان کے نام سے […]
ارجنٹینا میں نہر کا پانی اچانک ’سرخ‘ ہوگیا، ویڈیو وائرل
ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں نہر سے بہنے والا پانی اچانک سرخ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے طابق بیونس آئرس کے مضافات میں بہنے والی ایک نہر کا پانی اچانک سرخ ہونے سے مقامی لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل ڈائی کے ڈمپنگ یا قریبی ڈپو سے کیمیائی فضلہ نہر میں […]
برطانیہ ، ہر 4 منٹ بعد موبائل فون چھیننے کی واردات
برطانیہ میں بھی اسٹریٹ کرائمز بڑھ گئے، لندن میں ہر چار منٹ بعد چوری یا پھر موبائل فون چھیننے کی واردات ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ کرائم بڑھنے پر برطانیہ والے بھی پریشان ہیں ، لندن میں ہر چار منٹ بعد چوری یا پھر موبائل فون چھیننے کی واردات رپورٹس ہو رہی ہیں۔ لندن […]
’حزب اللہ کی حکومت میں شمولیت ریڈ لائن‘ امریکا نے صاف بتا دیا
امریکہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حکومت کا حصہ نہ بنے۔ واشنگٹن کی نائب ایلچی مشرق وسطیٰ مورگن اورٹاگس نے جمعے کے روز لبنان کے صدر جوزف عون سے ملاقات کے بعد کہا کہ وہ مسلح گروپ سے "خوفزدہ نہیں ہیں” کیونکہ انہیں عسکری طور پر شکست ہوئی ہے۔ تاہم انہوں […]
چین نے امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا
چین نے کہا کہ امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے مقابلہ میں اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کو یقینی بنایا […]
غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید 2 فلسطینی شہید
غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید دو فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ ملبے سے مزید28لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد47ہزار583تک پہنچ گئی، غزہ میں طوفان نے فلسطینیوں کے مسائل میں اضافہ کر دیا، سیوریج اور بارش کا پانی غزہ میں بے گھر […]
عالمی فوجداری عدالت کی ٹرمپ کی پابندیوں کی مذمت، ممبر ریاستوں سے متحد ہونے کی اپیل
عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے امریکی پابندیوں کے خلاف تمام 125 ممبران ریاستوں کو متحد ہونے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پابندیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے عالمی فوجداری […]
برازیل میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گرنے سے 2 افراد ہلاک
برازیل میں ایک چھوٹے طیارے کے سڑک پر گرنے اور گاڑیوں سے ٹکرانے کے باعث 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حادثہ برازیل کے سب سے بڑے شہر ساؤ پالو شہر کے مصروف ترین ڈی ساؤ ویسینیٹی ایونیو کے مقام پر پیش آیا۔ حکام کے مطابق طیارہ مصروف شاہراہ […]