Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کے اہم انکشافات

ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا جس نے ابتدائی طور پر اہم انکشافات کئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز میں سوار افراد کے رشتہ دار احمد آباد کے سول ہسپتال اسروا میں اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے تھے، جہاں جنرل وارڈ میں ایک […]

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دیدی گئی: امریکی میڈیا

 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے آپریشن کے لیے مکمل طور پر […]

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں تباہ ہونے والے طیارے کا ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا، مسافر نے ایمرجنسی گیٹ سے باہر چھلانگ لگادی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 آج دوپہر احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی کے صرف […]

حادثے کا شکار بھارتی طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آج گجرات کے شہر احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ائیر انڈیا کا ایک طیارہ اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو […]

امریکی غرور کے آگے جھکیں گے نہ جوہری تحقیق ختم کریں گے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران امریکی غرور کے آگے جھکے گا نہ ہی جوہری تحقیق ختم کرے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارناسے گفتگو میں صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور یورپ کے ساتھ جوہری معاملے پر مذاکرات جاری ہیں اور یہ بات چیت سپریم لیڈر آیت اللہ علی […]

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے جوہری عدم پھیلاؤ کی خلاف ورزی پر ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کےخلاف قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے پیش کی جس میں ایجنسی کے کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز کا بند کمرہ اجلاس ہوا جہاں […]

ایران اسرائیل کشیدگی: امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تناؤ کے ماعث امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں، فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا گیا، فیصلہ ایران، اسرائیل کشیدگی کے باعث کیا گیا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا […]

اسرائیل نے ہمیں بین الاقوامی پانیوں سے اغوا کیا، کریٹا تھنبرگ کا الزام

معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے انہیں اور دیگر امدادی کارکنوں کو بین الاقوامی پانیوں سے اغوا کر کے زبردستی اسرائیل منتقل کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ اب بحفاظت سویڈن واپس پہنچ چکی ہیں، جبکہ دیگر آٹھ کارکنوں کو اسرائیلی حراست میں […]

امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیدیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا۔ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف مثبت اور فعال کردار کی پوری دنیا معترف ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ جنرل کوریلا […]

ٹرمپ نے چین امریکا تجارتی معاہدہ ہونے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ ہونے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے تعلقات بہترین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، اب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More