Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا
ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے امریکی محکمہ خارجہ کے اس دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے خاندان کی دو خواتین کو امریکا میں گرفتار کیا گیا ہے۔
زینب سلیمانی نے واضح بیان میں کہا کہ…
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرا لیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ہوا باز کو بازیاب کرانے کے آپریشن میں درجنوں طیارے اور جدید ہتھیار استعمال کیے، زخمی افسرکی…
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی یا جنگ میں مزید شدت آئی تو پورے خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے۔
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ مزید…
ایران نے ایف 15 طیارہ گرانے میں انفراریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی
امریکی ٹی وی نے رپورٹ دی ہےکہ ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، یہ سسٹم راڈار کی پکڑ میں نہیں آتا ، امریکی الیکٹرونک وار فیئر سسٹم بھی اسے جیم کرنے یا پکڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے.
امریکی…
ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے 2 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر، کئی ڈرونز تباہ کردیئے،ایران
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے دو سی ون تھرٹی طیارے، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور کئی ڈرونز کو تباہ کیا گیا۔ بی بی سی نے آپریشن میں چار ہلاکتوں کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
ایرانی فوج نے ٹرمپ کا…
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، موجودہ حالات کے پیش نظر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق
اسلام آباد; پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج رات ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
…
امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کو عالمی سطح پر مثبت انداز میں سراہا جا رہا ہے جبکہ مختلف ممالک اور عالمی مبصرین نے پاکستان کے کردار کو اہم…
قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی
قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے بیان میں کہاامریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں،قاسم سلیمانی کے خاندان سے متعلق…
امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق…
امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ نے تصدیق کردی۔
سوشل میڈیا پر پیغام میں امریکی صدر نےکہا امریکی فوج نے تاریخ کا سب سے خطرناک ریسکیو آپریشن کیا،پائلٹ کو نکالنے کیلئےدرجنوں…
ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، جہنم کی آگ برسانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہنم کی آگ نازل ہونے سے پہلے ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں۔
اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ایران کو معاہدہ کرنے ،آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے دس دن…