ٹیکنالوجی – صفحہ 66 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

تھریڈز میں ٹرینڈز کے فیچر کی آزمائش

فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ میں اب تک کے سب سے بہترین فیچر ’ٹرینڈز‘ کی آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹرینڈز کے فیچر نہ ہونے کی وجہ سے ہی تھریڈز کو بہت سارے لوگ ٹوئٹر سے کم اہمیت دے رہے تھے لیکن اب […]

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نئے فلٹر متعارف کرا دیے

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام حالیہ دنوں میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں متعارف کرائی جارہی ہیں جن میں زیادہ تر کا تعلق کونٹینٹ شیئرنگ سے ہے۔ البتہ، گزشتہ روز میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنی توجہ تخلیقی آلات پر واپس لاتے ہوئے عرصے بعد نئے فلٹرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی ایک بلاگ […]

40 سال سے کم عمر خواتین اسمارٹ فون کی لت میں زیادہ مبتلا، تحقیق

اسمارٹ فون کی لت (بہت زیادہ اور بلا ضرورت استعمال کی عادت) کے حوالے سے ایک تحقیق میں سب سے زیادہ رسک (خطرہ) والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر زیادہ تعداد امریکیوں کی ہے۔  تحقیق کے مطابق تمام بالغوں کی تقریباً ایک تہائی تعداد اسمارٹ فون کی لت میں مبتلا […]

یوٹیوب کا مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز بنانے والے جعل سازوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ

یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو یہ درخواست کرنے کی اجازت دی جائے گی کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گئے جعل سازوں کو پلیٹ فارم سے ہٹایا جائے اور ساتھ ہی مصدقہ نظر آنے والا مواد نمایاں کرنے والی ویڈیوز پر بھی لیبل درکار ہوگا۔ ڈان اخبار میں شائع غیر […]

تھریڈز پر پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم تھریڈز نے صارفین کے لیے پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف کرا دی۔ صارفین کے مطابق تھریڈز کی جانب سے سیٹنگز میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کے تحت اب وہ تھریڈز پر شیئر کی گئی پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک پر ظاہر ہونے سے روک سکیں گے۔ […]

کیا آپ کو طیاروں کی فوڈ ٹرے میں لگے اس ہک کا اصل مقصد معلوم ہے؟

کئی بار ہماری آنکھوں کے سامنے چیزوں کا مقصد ہمیں معلوم نہیں ہوتا یا وہ ایک سے زائد کاموں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ کسی طیارے میں سفر کریں تو نشست کے سامنے ایک میز ہوتی ہے جسے ٹرے ٹیبل کہا جاتا ہے۔ اس ٹرے ٹیبل کو ایک ہک کے ذریعے […]

اس تصویر نے لوگوں کے ذہن کیوں گھما دیے ہیں؟

اوپر موجود چہروں پر پہلی نظر میں کچھ خاص نظر نہیں آتا کیونکہ اس میں بظاہر کچھ بھی خاص نہیں اور یہی چیز اس تصویر کو غیرمعمولی بناتی ہے۔ یہ چہرے درحقیقت ایسے افراد کے ہیں جن کا دنیا میں کبھی وجود ہی نہیں تھا۔ جی ہاں واقعی یہ تصویر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے […]

واٹس ایپ چیٹ کو مزید خفیہ رکھنے کے لیے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی نجی گفتگو کو مزید سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو اپنی چیٹس مزید خفیہ بنانے کے لیے ایک پن کوڈ کی سہولت فراہم کرنے جارہی ہے جس کو […]

واٹس ایپ پر وائس چیٹ میں زیادہ افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کچھ عرصہ قبل متعارف کرائے گئے وائس چیٹ کو مزید بہتر کرتے ہوئے اسے بڑے گروپس تک رسائی دے دی۔ ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے آزمائشی بنیادوں پر چند ماہ قبل متعارف کرایا تھا، بعد ازاں اسے ایپلی کیشن کا حصہ بنایا گیا تھا […]

سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔ سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد […]