ٹیکنالوجی – صفحہ 67 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

گوگل کا دسمبر 2023 سے 2 سالوں میں غیر فعال رہنے والے جی میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

گوگل کا دسمبر 2023 سے 2 سالوں میں غیر فعال رہنے والے جی میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان اگر وہ لاگ ان نہیں ہوتے ہیں تو ان کا اکاؤنٹ یکم دسمبر 2023 سے مستقل طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے گا گوگل اکاؤنٹ ختم ہونے سے تمام ای میلز، تصاویر میں اسٹور کردہ […]

اسمارٹ فون کے ٹکر کی مصنوعی ذہانت پر مبنی ’اے آئی پِن ڈیوائس‘ لانچ

’ہیومین‘ نامی اسٹارٹ اپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’پن‘ لانچ کردی گئی ہے جس کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے زیادہ مشہور ٹیک مصنوعات میں سے ایک ہے۔ ’ہیومین‘ یا Humane امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے دو سابق ملازمین عمران چوہدری اور ان […]

نیپال نے ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کردی

 نیپال کی حکومت نے چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے اور ان پر منفی طور پر اثرانداز ہونے کی وجہ سے نیپال کی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی اور اسی طرح کے دوسرے پلیٹ […]

خلائی اسٹیشن سے گرنے والا ٹول بیگ زمین کے اطراف گھومنا شروع

ناسا کے خلابازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن کے باہر مرمتی کام کے دوران غلطی سے اپنا ٹول بیگ گرا دیا جسے خلا میں تیرتے ہوئے زمین سے دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خلا باز جاسمین مگبیلی اور لورل اوہارا ISS کے باہر چھ گھنٹے اور 42 منٹ تک مرمتی کام میں مصروف تھے […]

جنوبی کوریا: روبوٹ نے کمپنی ملازم کو سبزی کا ڈبہ سمجھ کر کچل دیا

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنا والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ روبوٹ کو ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب قتل ہونے والا 40 سالہ ملازم روبوٹک کمپنی میں ایک روبوٹ کے سینسر کا معائنہ کر رہا تھا۔ […]

بھارتی ہیکرز کی سائبر دہشتگردی کا سلسلہ جاری

ہندوستانی ہیکرز مختلف ممالک پر جاسوسی اور دہشتگردی کی مد میں سائبر حملے کر چکے ہیں۔ ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں سے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کرتا ہے۔ کینیڈا اور فلسطین کے اکاؤنٹس پر بھی ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں میں ملوث رہ چکے ہیں۔اکتوبر 2023 کو سابق بحریہ کے […]

ایموجیز کا استعمال آپ کا پاسورڈ ناقابلِ تسخیر بنا سکتا ہے

انٹرنیٹ کی دنیا میں جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس کی جانب سے مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہیکرز اس کو کھولنے میں کامیاب […]

فلسطین سے متعلق مواد دکھانے پرامریکی سیاستدانوں کا ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ

فلسطینیوں اور حماس سے متعلق مواد کی تشہیر پر متعدد امریکی سینیٹرز اور کانگریس ارکان نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کا مطالبہ کردیا۔ امریکی حکومت اور سیاست دان کئی سال سے ٹک ٹاک کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے آ رہے ہیں اور وقتا بوقتا ایپلی کیشن […]

واٹس ایپ کا پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرانے کا عندیہ

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ کمپنی کی جانب سے واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ یہ اشتہارات انباکس میں تو نہیں بلکہ ممکنہ طور پر واٹس ایپ اسٹیٹس کے خانے میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے  کافی عرصے […]

چاند کے پہلے انسانی مشن ’اپولو 8‘ کی قیادت کرنے والے خلاباز انتقال کرگئے

چاند پر بھیجے جانے والے پہلے انسانی مشن اپولو 8 کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلا باز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع دی خلاباز فرینک بورمین کا انتقال بلنگز، مونٹانا میں 95 سال کی عمر میں ہوگیا ہے۔ مسٹر […]