Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ چیٹ میں پرانے میسجز کو ڈھونڈھنے کا آسان طریقہ متعارف
دنیا کی سب سے بڑی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب چیٹ میں پرانے میسجز کو ڈھونڈنے کے لیے آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچرز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ چیٹ میں پرانے میسج دیکھنے کے لیے نیا طریقہ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس سے قبل […]
پی ٹی اے کا 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے، غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر چارجز کا اطلاق […]
اسرائیل حماس مواد پر تنازع، امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
امریکہ میں کانگریس کے اراکین، قدامت پسند سماجی کارکن اور ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے والی امیر شخصیات نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق امریکہ میں مختلف طبقات کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اسرائیل حماس […]
مہنگائی کے دور میں ویوو کا سستا فون متعارف
اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا قدرے سستا فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘ سیریز کے متعدد فون متعارف کرائے تھے اور اب اس نے ’وائے 27 ایس‘ کو […]
انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین اہرام دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین پتھر سے تعمیر کیا گیا اہرام دریافت کیا ہے، اسکی نئی کاربن ڈیٹنگ (قدامت کا اندازہ لگانے کا سائنسی طریقہ) کے مطابق گننگ پاڈانگ 10 ہزار سال قبل بنایا گیا تھا۔ اس طرح یہ انگلستان میں موجود اسٹون ہینگ اور فراعین مصر کے اہرام سے […]
20 گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے کی نئی نسل متعارف
امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے عام گائے کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ دودھ دینے والے گائے ’تیار‘ کی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے میں جانوروں کے سائنسدانوں کی ٹیم نے تنزانیہ کے کسانوں کے لیے ایسی گائے تیار کی ہے جو کہ گیم چینجر ثابت ہوگی۔ ایسی گائے جو دیسی نسلوں کی نسبت 20 گنا زیادہ […]
اسٹار فش کا سر کہاں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے صدیوں پرانا معمہ حل کرلیا
سائنسدانوں نے صدیوں بعد آخرکار یہ جاننے میں کامیابی حاصل کرلی ہے کہ اسٹار فش کا سر کہاں ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے یہ بھی دریافت کیا ہے کہ اس غیر معمولی سمندری جاندار کے جسم کے درمیان کوئی سر نہیں ہوتا۔ تو پھر اس کا سر کہاں ہوتا ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اسٹار […]
پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار
پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار پاکستان کو انٹرنیٹ سے جوڑنے والی بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے ایک کی مرمت و دیکھ بھال کی وجہ سے، انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی ـ جلد ہی مرمت کے بعد انٹرنیٹ کی سپیڈ بحال ہو جائے گی۔
تنہائی کا شکار انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
میٹا کا ذیلی فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گفتگو کرنے کے لیے اے آئی دوست بنا سکیں گے۔ انسٹاگرام کی جانب سے ایسے فیچر کے متعلق آگاہ کیا جانا یہ بتاتا ہے کہ میٹا اپنے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کے […]
فیس بک نے ریلز کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ریلز کی کارکردگی کا موازنہ کرنے والا فیچر متعارف کروا دیا۔ ریلز اے/بی ٹیسٹنگ ٹول کا یہ اہم فیچر مارکیٹنگ اور اشاعت کا ایک عام طریقہ ہے جس میں کونٹینٹ کا اس اعتبار سے موازنہ کیا جاتا ہے کہ کس طریقے سے زیادہ انگیجمنٹ حاصل کی جاسکتی ہے۔مثال […]