ٹیکنالوجی – صفحہ 69 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ڈائنوسارز کے خاتمے کی اصل وجہ کیا تھی، شہابِ ثاقب یا کچھ اور؟

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ تقریباً 66 ملین سال پہلے ڈائنوسار کے معدوم ہونے میں زمینی فضا میں طویل عرصے تک دھول کے بادلوں نے زیادہ بڑا کردار ادا کیا ہوگا۔ نیچر جیو سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ شہاب ثاقب ٹکرانے سے زمین […]

ہواوے کی ’نووا‘ سیریز کا مڈ بجٹ فون متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ہواوے نے اپنے معروف ’نووا‘ سیریز کا مڈ رینج بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے کیمروں کے حوالے سے بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔ ہواوے نے ’نووا 11 ایس ای‘ کو طاقتور کیمروں اور چارجر کے ساتھ پیش کیا ہے، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو محض 32 منٹ […]

اشتہارات کے بغیر فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر یورپ میں ماہانہ فیس عائد

دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے یورپین یونین (ای یو) میں اشتہارات کے بغیر دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال پر ماہانہ فیس کا پروگرام متعارف کرادیا۔ فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے پہلے ہی ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہمی کی جا رہی […]

فضائی آلودگی ذخیرہ کرنے والی زیر زمین کھمبی

برطانوی محققین کھمبی (فنگس) کی ایک ایسی قسم کا مطالعہ کر رہے ہیں جو دنیا کی سالانہ فضائی آلودگی کا تقریباً 36 فی صد حصہ زیر زمین ذخیرہ کرتی ہے۔ انگلینڈ کی شیفیلڈ یونیورسٹی میں فنگئی کے متعلق شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اس فنگس کے مٹی، پودوں اور ہوا کے درمیان تعلق کے […]

یوٹیوب کے لیے نئے اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش جاری

ٹیک کمپنی گوگل یوٹیوب کےلیے نئے بلٹ ان اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش کر رہی ہے۔بِیٹا ورژن میں آزمائشی مراحلے سے گزرنے والا یہ نیا فیچر گوگل کروم کے ویب ورژن میں جلد دستیاب ہوگا۔ گوگل کروم کی جانب سے حالیہ دنوں میں صارفین کے لیے آئی پی پروٹیکشن سمیت متعدد فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں۔ […]