Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
دنیا کے امیرترین افراد موسمیاتی بحران کی بڑی وجہ قرار
یک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے امیر ترین افراد موسمیاتی بحران کی وجوہات کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔ خیراتی ادارے اوکسفیم کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کا ایک فی صد امیر ترین طبقہ زمین پر موجود دو تہائی غریب ترین طبقے کے مقابلے میں بہت […]
شیاؤمی کے ’ریڈمی‘ برانڈ کا مڈ رینج فون متعارف
چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے معروف برانڈ ’ریڈمی‘ کے ’نوٹ 13 پرو‘ کو متعارف کرادیا، جسے کیمرا اور بیٹری کے باعث قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے ’ریڈمی‘ سیریز کے پرو نوٹ نئے فون سے دو ماہ قبل ستمبر میں بھی ’نوٹ‘ سیریز کے دو بجٹ […]
دنیا کے ایک فیصد امیر کاربن اخراج میں پانچ ارب افراد کے برابر: آکسفیم
رفاہی اداروں کی عالمی تنظیم آکسفیم کی پیر کو جاری شدہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین ایک فیصد افراد کا کاربن اخراج پانچ ارب افراد یا عالمی آبادی کے دو تہائی حصے کے برابر ہے۔ ’2019 میں دنیا بھر میں سات کروڑ 70 لاکھ افراد پر مشتمل ایک فیصد افراد کاربن کے عالمی […]
گوگل میسجز ایپ کون سا اہم فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور کو ختم کرنے کے لیے ایک نیا ‘نوائز کینسلیشن’ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گوگل کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس فیچر سے سڑک پر گاڑیوں کے […]
چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار نے نوکری سے نکالے جانے کے بعد ’نئی منزل‘ ڈھونڈ لی
چند روز قبل ہی اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس (OpenAI) کے بورڈ نے اس معرکتہ الآرا سافٹ ویئر کے بانی اور اپنے ’’سی ای او‘‘ ’سیم آلٹ مین کو معزول کردیا تھا جس کے بعد ان کی نئی منزل کے حوالے سے چہ مہ گوئیاں جاری تھیں تاہم ان کے اگلے پڑاؤ کا پتا چل گیا۔ […]
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین کو کمپنی نے کیوں برطرف کیا؟
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے ’اوپن اے آئی‘ کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے ہی برطرف کردیا جس کے بعد ٹیک انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ 19 نومبر کو کیا گیا جس میں اراکین کاکہنا تھا کہ سیم آلٹمین اپنے رابطوں […]
یہود مخالف بیان کی حمایت پر ایلون مسک پر تنقید، ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کی جانب سے یہودی مخالف پوسٹ کی حمایت کی وائٹ ہاؤس نے شدید مذمت کی ہے اور والٹ ڈزنی سمیت اہم کمپنیوں نے ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر) […]
آئی فون کی بیٹری جلدی گر جاتی ہے؟ یہ ‘ہیک’ آزمائیں اور اس پریشانی سے چھٹکارا پائیں
آئی فون مالکان اس وقت بیزاری کا شکار ہو جاتے ہیں جب ان کے موبائل پر ‘لو بیٹری’ کا نوٹیفکیشن دکھائی دیتا ہے اور اس وقت دل حلق میں آجاتا ہے جب گھر سے کہیں دور ہوں، پاور بینک بھی نہ ہو اور بیٹری ختم ہونے والی ہو۔ اور حالیہ دور میں اسمارٹ فون نہ […]
سب سے زیادہ استعمال ہونیوالے پاس ورڈ کونسے؟
اس وقت دنیا بھر میں اربوں افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں اور ای میل، سوشل میڈیا اکاونٹس یا دیگر کیلئے پاس ورڈز بھی منتخب کیے جاتے ہیں مگر حیران کن طور پر اب بھی زیادہ ترافراد ایسے پاس ورڈز استعمال کرتے ہیں جن کا اندازہ بچے بھی لگاسکتے ہیں۔ اس حوالے سے سائبر سکیورٹی ماہرین […]
چین کے بلند مقام پر بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف
سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے اپنی نئی تحقیق میں چین کے بلند مقام پر موجود بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کی نشان دہی کی ہے۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے مائیکرو پلاسٹک کے یہ ذرات عالمی ورثہ قرار دیے گئے مقام ماؤنٹ ٹائی پر موجود بادلوں میں دریافت کیے ہیں اور یہ خیال […]