ٹیکنالوجی – صفحہ 64 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں

ایسا اکثر ہوتا ہے کہ بیشتر افراد کو ان چیزوں کا مطلب ہی معلوم نہیں ہوتا جو وہ روزانہ دیکھتے ہیں۔ جی ہاں واقعی گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرنے والے بیشتر افراد کو معلوم ہی نہیں کہ یو آر ایل کے برابر میں موجود تالے کے آئیکون کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ کارڈف میٹرو […]

سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

معروف سرچ انجن گوگل نے پیغام رسانی کی ایپ آئی میسج کو سیکیورٹی خدشات پر اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صارفین سیکیورٹی مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔ نتھنگ چیٹ ایپ دو کمپنیوں […]

ناسا کا لیزر کے ذریعے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1 کروڑ 60 لاکھ کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر سگنل سے پیغاموصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ لاکھوں کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر کی مدد سے بھیجا گیا پیغام خلائی مواصلات کو بدلنے کی […]

پاکستانی توانائی کمپنی کا چینی کمپنی کیساتھ 200 میگاواٹ سولر ماڈیول کی خریداری کا معاہدہ

ملک کی بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب کو پائیدار اور ماحول دوست ذرائع سے پورا کرنے کی سمت میں دیوان انٹرنیشنل پرائیوٹ لمیٹڈ نے چین کی معروف سولر کمپنی جنکو سولر کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ مشترکہ معاہدے کے ذریعے کمپنیاں 200 میگاواٹ کے جدید ترین شمسی ماڈیولز کی خریداری کے ساتھ گرین انرجی […]

پاک چین وینچر ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی

چین کے سب سے بڑے اور معروف برانڈ ڈونگ فینگ سوکون (ڈی ایف ایس کے) اور پاکستان کے معروف کاروباری گروپوں میں سے ایک آر پی گروپ کے درمیان تکنیکی منصوبے ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) سیرس 3 لانچ کر دی۔ گو ادر پرو کے مطابق ملک کی کار […]

پیریگرائن فیلکن: رفتار میں دنیا کے تمام جانداروں کو مات دینے والا پرندہ

دنیا بھر کے تمام جانوروں میں سب سے تیز رفتار جانور کی بات کی جائے تو آپ کے ذہن میں یقیناً چیتے کا نام آتا ہوگا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔  اگر آپ زمین پر سب سے تیز زمینی جانور کی بات کرتے ہیں تو ہاں، یہ کہا جاسکتا ہے کہ چیتا تیز دوڑنے والے […]

ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹس میں دوبارہ خبروں کی ہیڈلائن دکھانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل ایکس پر گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں خبروں یا دیگر مضامین کے لنکس شیئر کرتے وقت ہیڈلائن کو چھپانے کا فیچر پیش کیا گیا تھا۔ تبدیلی […]

برطانیہ 110 برس میں قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا، تحقیق

 ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ 110 برس کے اندر قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا۔ ماحولیاتی نگرانی اور ڈیٹا منیجمنٹ  کمپنی کِسٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان آفات کے سبب ہونے والے مالی نقصانات کی سالانہ نمو 11.2 فی صد کے قریب ہے۔ جس کی بڑی وجہ موسمیاتی تغیر […]

پاکستان میں بھی انسٹاگرام ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

کیا آپ بھی انسٹاگرام پر پسندیدہ ریلز کو بغیر کسی جھنجھٹ کے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟ تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب تمام صارفین کے لیے نیا آپشن متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت آپ ریلز کو باآسانی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ انسٹاگرام پر اگرچہ پہلے سے ہی ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن […]

واٹس ایپ میں اب فون کے بغیر اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ اس طریقہ کار کے تحت صارفین اس […]