ٹیکنالوجی – صفحہ 63 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے

اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے۔ پہلے کی […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر سیکرٹ کوڈ تمام صارفین کیلئے متعارف

واٹس ایپ میں ایک نئے پرائیویسی فیچر سیکرٹ کوڈ کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کو صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ کچھ ہفتے قبل اس فیچر کو واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن کا حصہ بنایا گیا تھا اور اب […]

برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت

 برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی میں ایک اطالوی پادری اور ماہر حیاتیات نے دریافت کیے تھے۔ انہیں 1984 میں مطالعہ […]

گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے کی جانب سرچ بار متعارف کرانے کے لیے آزمائش کر رہی ہے۔ ابتدائی مراحل میں موجود یہ فیچر گوگل ایپ 14.48.26.29 بِیٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے جس میں اس سرچ بار کو گول کناروں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ […]

ملکی وے کہکشاں کے بیچوں بیچ ستارہ ساز خطے سے متعلق انکشافات سے بھرپور تصویر

 امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے مرکز سے متعلقہ آج سے پہلے کبھی سامنے نہ آنے والی تفصیلات افشا کردیں۔ ٹیلی اسکوپ کی جانب سے پیش کی جانے والی حیران کن تصویر میں کہکشاں کے بیچوں بیچ 5 لاکھ سے زائد ستارے اور منتشر بادل دیکھ […]

’ایلون مسک، اسرائیل کی منظوری کے بغیر غزہ کو انٹرنیٹ فراہم نہیں کریں گے‘

اسرائیل کے وزیر مواصلات شلومو کرہی نے سماجی پلیٖٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں اسٹار لنک کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے پہلے اسرائیل کی منظوری لینا ضروری ہوگی۔ یاد رہے کہ 27 اکتوبر […]

جعلی ویڈیوز و تصاویر کو روکنے کیلئے سونی کا فون میں اہم فیچر دینے کا امکان

الیکٹرانک ڈیوائسز، کیمرے، ٹی وی اور اسمارٹ موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی سونی کی جانب سے اپنے آنے والے ’ایکسپیریا‘ سیریز میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیمرے میں اہم فیچر دیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سونی اپنے موبائل فون ’ایکسپیریا ون سکس‘ اور سیریز […]

انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے […]

گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی عالمی سطح پر غیر فعال اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل شروع کر دے گی۔ گوگل کی جانب سے شروع کیے جانے والے اس آپریشن میں اکاؤنٹ میں موجود کروڑوں تصاویر، فائلیں اور ای میل ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔ جی میل سروس متعارف کرائے جانے کے بعد سے اربوں […]

جانک سنر کی شاندار کارکردگی، 47 سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا

اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ میں 47 سال بعد اٹلی کو چیپئن بنادیا۔ ڈیوس کپ کی 123 سالہ تاریخ میں 1976 کے بعد  آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر   جانک سنر نے دوسری مرتبہ یہ  اعزاز […]