ٹیکنالوجی – صفحہ 39 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش

میٹا کی جانب سے اپنے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین 100 موضوعات کے مختلف کالمز بنا سکیں گے۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین کو 100 کالمز یا ٹیبز بنانے […]

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری

امریکا کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں جو آواز رفتار سے پانچ گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے۔ ہیلکایون نامی یہ جہاز ایٹلانٹا کی مقامی ایرو اسپیس اینڈ ڈیفنس ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ہرمیوس […]

آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا

 آئی فون صارفین کے لیے جاری کی جانے والی تازہ ترین اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.5 میں سامنے آنے والا ایک بگ مبینہ طور پر کچھ صارفین کی برسوں قبل ڈیلیٹ کی گئی تصاویر دوبارہ سامنے لا رہا ہے۔ متاثرہ آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر بگ کے متعلق […]

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ڈیپ منصوبے پر کام شروع

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ڈیپ منصوبے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق منصوبہ پر تقریباً 74 ملین ڈالر کی لاگت آئے گی اور اسے 31 جولائی 2028 تک مکمل کیا جائے گا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے منصوبے پر ٹیکنیکل کام شروع کردیا، ورلڈ بینک منصوبے کیلئے تمام ٹیکنیکل فنڈنگ فراہم کررہا […]

اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ دور میں لوگوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہیں جس کے بعد ان کی نشاندہی بہت ضروری ہوجاتی ہے۔ اے آئی ٹیکنالوجی کا عروج اور اس کے غلط استعمال کے نتیجے میں آن لائن جعلی تصاویر، ویڈیوز یہاں تک کہ […]

ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟

ڈیمنشیا ایک ایسی ذہنی حالت ہے جس میں انسان رفتہ رفتہ شعوری طور پر بات چیت کرنے، کھانے پینے، مقام کا علم ہونے اور لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔ تاہم 1990 کی دہائی سے لے کر اب تک بہت سے کیسز ایسے ہیں جن میں ڈیمنشیا کا مریض موت سے چند عرصہ […]

خبردار!مصنوعی ذہانت سے مردہ افراد کی نقل تیار کر کے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے

مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس مردہ افراد کی شخصیتوں کی نقل تیار کر کے ان افراد کے پیاروں کو ’ناپسندیدہ ڈیجیٹل اثرات‘ کے ذریعے پریشان کرسکتے ہیں، محققین نے انتباہ جاری کردیا۔ کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ’اے آئی چیٹ بوٹس‘ جو ’ڈیڈ بوٹس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، […]

’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ کے بعد ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری

’آئی کیوب قمر‘ کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ جلد لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ سیٹلائٹ پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ ’ایم ایم ون‘ نامی نیا سیٹلائٹ […]

بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری

 امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بلیک ہول میں گرنے کے بعد کے مناظر ممکنہ طور پر کیسے ہوں گے۔ ناسا کی جانب سے پیش کیے گئے مناظر میں دِکھایا گیا ہے کہ کیمرا بلیک ہول تک پہنچتا ہے، اس […]

وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک

جنوبی امریکی ملک وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بننے والا ہے۔ موسمیاتی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں باقی ماندہ گلیشیئر محض آئس فیلڈ (برف کی چادر نما)  کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ماہرِ موسمیات میکسیمیلیانو ہیریرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ […]