Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوّے 4 تک کی گنتی باقاعدہ گن سکتے ہیں۔ سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ اسی طریقہ کار کے مترادف ہے جسے ہم انسان استعمال کرتے ہیں۔ […]
گوگل کی اے آئی ٹیکنالوجی کے جوابات سے صارفین پریشان
گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر میں صارفین کو سرچ رزلٹس کے ساتھ مختلف جوابات میں صارفین کو ایسے مشورے دینے شروع کر دیئے جو کمپنی کو شرمندہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم کر دے گی۔ واٹس ایپ […]
ایپل کا ’سیلف-ہیلنگ‘ فولڈ ایبل آئی فون پر کام جاری
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا ممکنہ طور پر ایسی فولڈ ایبل آئی فون ڈیوائس پر کام کررہی ہے جس کی اسکرین خود پر پڑنے والے نشانات اور خراشوں کو خوبخود پُر کر دے گی۔ سام سنگ، گوگل اور ون پلس جیسی ایپل کی حریف کمپنیوں کی جانب سے پہلے ہی فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرائے […]
انٹرنیٹ پر موجود مواد غائب ہو رہا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود ویب پیچ اور آن لائن کونٹینٹ غائب ہو رہا ہے۔ تازہ ترین تحقیق کے مطابق ویب کو اکثر ایسی جگہ سمجھا جاتا ہے جہاں کونٹینٹ ہمیشہ رہتا ہے۔ لیکن پیچز کے ڈیلیٹ یا ہٹا دیے جانے کی وجہ سے انٹرنیٹ کا بڑا حصہ ختم […]
پتھر پگھلا دینے والی گرمی میں کام کرنے والی ڈیوائس تیار
یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے سائنس دانوں نے ایک نئی کمپیوٹنگ اسٹوریج ڈیوائس بنائی ہے جو پتھر پگھلا دینے والے درجہ حرارت میں بھی درست کام کر سکتی۔ یہ نئی ایجاد مستقبل میں زمین پر سخت ماحول میں کام کرنے والے کمپیوٹرز کے لیے راہ ہموار کرے گی۔ موجودہ نان وولیٹائل میموری (این وی ایم) ڈیوائسز […]
خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں
آسٹریلیا میں محققین کو چیونٹیوں کی ایک کالونی ملی جسے دیکھ کر مری ہوئی چینٹیوں کا گمان ہوتا تھا تاہم ان مردہ چیونٹیوں میں سے ایک نے حرکت کی جس کے بعد انکشاف ہوا کہ اصل میں تمام چیونٹیاں مرنے کی ایکٹنگ کررہی ہیں۔ موت کا ڈرامہ رچانے کا عمل بہت سے جانوروں میں ایک […]
جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادی
جاپان میں ریکون کی بڑھتی آبادی نے خطرناک صورت اختیار کرلی ہے جس کی وجہ سے ماحولیات اور معیشت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ جاپانی نیوز کے مطابق، ٹوکیو کی حکومت نے کہا کہ 2022 کے دوران صرف ٹوکیو سے ہی تقریباً 1,300 ریکون پکڑے گئے ہیں. یہ تعداد 10 سال قبل پکڑی جانے […]
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے چیلنج میں سیارے سے وزنی سامان لانے اور لے جانے کا مسئلہ بھی شامل ہے جسے حل […]
ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل: ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز میں تبدیلی کرتے ہوئے خطرناک ڈائٹ، ادویات کے استعمال، جنسی استحصال، تشدد اور نفرت انگیز مواد سمیت مختلف موضوعات کے مواد کو فار یو فیڈ میں دکھانا بند کردیا۔ ٹک ٹاک پر مذکورہ تمام موضوعات پر نہ صرف بچے بلکہ بالغ افراد کی […]