کھیل – صفحہ 49 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ […]

ڈوپنگ کیس: افریقی بولر ربادا کودوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کو ڈوپنگ پر ایک ماہ پابندی کے بعد فوری طور پر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کا جنوری میں ایس اے 20 کے دوران منشیات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہیں یکم اپریل […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو قتل کی دھمکی موصول

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے جبکہ ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ محمد شامی کے بھائی حسیب احمد نے اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں سائبر کرائم پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی جس کے مطابق […]

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل […]

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو چاروں شانے چت کردیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چاروں شانے چت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کا بھرکس نکال ڈالا۔ تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد […]

حکومت کا جوابی وار، پاکستان میں آئی پی ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی عائد

پاکستان حکومت نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ حکومت نے پاکستان میں مقامی پلیٹ فارمز پر آئی پی ایل کی آن لائن سٹریمنگ پر پابندی عائد کر دی۔ حکومت پاکستان کے مطابق لائیو اسٹریمنگ ایپس کے ذریعے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کو اب نہیں دکھایا جائے […]

پی ایس ایل ٹیموں کے ساتھ اینٹیگریٹی آفیسرز کیوں تعینات نہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ٹیموں کیساتھ اینٹیگریٹی آفیسرز کا تقرر نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں پی سی بی کی جانب سے اینٹی کرپشن کے سخت ترین اقدامات کیے جاتے ہیں، آغاز میں چند واقعات کے بعد ایونٹ میں اب تک اس حوالے سے کوئی […]

منشیات ٹیسٹ مثبت، کیگیسو رباڈا کی شائقین سے معافی

گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر معطلی کے بعد تین اپریل کو آئی پی ایل کے دوران ہی واپس جنوبی افریقا چلے گئے تھے ۔ ان کی روانگی پر ان کی فرنچائز کا کہنا تھا کہ وہ کسی ذاتی وجوہات کی بنا پر واپس وطن گئے ہیں اور ان کی بھارت واپسی کے […]

بھارتیوں کا بابر اعظم کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

  پاکستان کے سٹار بلے باز بابراعظم کی جھوٹی انسٹاگرام سٹوری کی جعلی تصاویر گردش کرنے لگیں جس میں پہلگام واقعہ پر پاک فوج کی مذمت کی گئی تھی۔اس جعلی پوسٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ "پہلگام واقعہ میں پاکستانی فورسز کا کردار نامناسب ہے ، میں بطور کرکٹر ہندوستان میں کھیلنا پسند کرتا […]

بھارت میں شیڈول جنوبی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ایک مرتبہ پھر ملتوی

جنوبی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔ بھارت کے برسامنڈا سٹیڈیم رانچی میں 3 سے 5 مئی تک شیڈول ایونٹ کے التوا کی وجہ پاکستانی دستے کو بھارتی ویزوں کے اجرا میں تاخیر بنی۔ پاکستان کی جانب سے اولمپک جیولن چیمپئن ارشد ندیم سمیت 43 ایتھلیٹس کی فہرست ارسال کی […]