کھیل – صفحہ 50 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ایس ایل 10 میں بطور کھلاڑی شرکت؛ شعیب ملک نے تنقید پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں بطور کھلاڑی اور مینٹور شرکت پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ شعیب ملک پر مداحوں اور بعض سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کی جا رہی تھی کہ انہیں اب نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی پر […]

آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش میں کامیابی کے بعد علی سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں

آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھا کر دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے والی پشاور کی علی سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں، پشاور ایئرپورٹ پہنچنے پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کھلاڑی ماہ نور علی، مہوش علی اور سحرش علی نے آسٹریلیا میں […]

پی ایس ایل سیزن 10: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپرلیگ کی دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جارہا ہے۔ کراچی کنگز سکواڈ کراچی کنگز کو سابق […]

ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے نیزہ بازی کے ایک ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینا بھارتی انتہاپسندوں کو ہضم نہ ہوا اور اسی بنیاد پر اپنے ہی ہیرو نیرج چوپڑا کو نفرت اور دھمکیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نیرج چوپڑا نے 24 مئی […]

بابر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود، افطار کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ماہ مقدس میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ بابر اعظم اپنے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں، بابر اعظم کے بھائی نے مسجد الحرام میں افطاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بابر […]

دبئی بوائز” کے آگے پیسے پھینکیں کچھ بھی کریں گے

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے چیمپئینز ٹرافی میں قومی ٹیم کی ناکامی کے بعد وسیم اکرم اور وقار یونس پر نام لیے بغیر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں "دبئی بوائز” قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے 90 کی دہائی کے […]

جیسن گلیسپی نے سنیل گواسکر کے پاکستان ٹیم سے متعلق بیان کو فضول قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے سنیل گواسکر کے پاکستان ٹیم سے متعلق بیان کو فضول قرار دے دیا۔ جیسن  گلیسپی نے کہا کہ انہیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے وہ کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے، بس صحیح ٹیلنٹ کو منتخب […]

چیمپئنز ٹرافی: مچل سینٹنر نے بھی بھارت کو ملے فائدے پر آواز اٹھا دی

نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے دبئی ایڈوانٹیج پر بات کرنے لگے۔ پاکستان سے دبئی پہنچنے پر نیوزی لینڈ کے کپتان نے بھی دبئی ایڈوانٹیج پر آواز اٹھا دی۔ مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے ہیں، اسے دبئی […]

دورانِ میچ روزہ نہ رکھنے پر محمد شامی پر کڑی تنقید

بھارتی کرکٹر محمد شامی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے ایک میچ کے دوران جوس پیتے دیکھے گئے جس کے بعد سے ان پر متعدد حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ رواں ماہ 2 مارچ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے سلسلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان گروپ میچ کے […]

پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں سعود شکیل ٹائمڈ آؤٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ٹائمڈ آؤٹ ہوگئے، یوں وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں ٹائمڈ آؤٹ ہونے والے 7ویں کھلاڑی بن گئے۔ پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل کے دوسرے روز سعود شکیل اسٹیٹ بینک کی طرف سے کھیلتے ہوئے پی ٹی وی کے خلاف ٹائمڈ […]