پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ سے قبل بھارتی حملےکے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جس کے بعد سٹیڈیم میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.