Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی بازگشت قومی اسمبلی میں بھی سنائی دینے لگی
قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی بازگشت قومی اسمبلی اجلاس میں بھی سنائی دینے لگی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پی پی پی کی رہنما شازیہ مری نے استفسار کیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کی کیا وجوہات ہیں؟ اس پر حکمران جماعت پی ایم ایل کے طارق […]
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی، سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے وضاحت کی ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ […]
بابراعظم نے کوہلی اور بمراہ کو "ٹی20 ورلڈ الیون” سے نکال دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے اپنی ورلڈ الیون سے بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو نکال دیا۔ پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو ٹی20 فارمیٹ کیلئے ورلڈ الیون بنانے کو کہا، مڈل آرڈر بیٹر نے […]
سابق کپتان شاہد آفریدی لائن آف کنٹرول لیپہ ویلی پہنچ گئے
سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول لیپہ ویلی پہنچ گئے۔ شاہد خان آفریدی نے وادی لیپہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیپہ ویلی کے لوگ امن والے ہیں ، وادی لیپہ کے عوام کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں جنہوں نے افواج پاکستان کے ساتھ مل […]
پی ایس ایل؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی
پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز […]
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی
مشہور پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کنچن جنگا (8586 میٹر) کو کامیابی سے سر کر لیا، اس کامیابی کے ساتھ ہی وہ دنیا کی 8000 میٹر سے بلند 14 پہاڑی چوٹیوں کو آکسیجن کی مدد کے بغیر سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ […]
مصر کی نور الشربینی نے 8 ویں بار ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی
مصر کی سکواش کی کھلاڑی نور الشربینی نے 8 ویں مرتبہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ شکاگو میں ہونے والے ورلڈ چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل میں مصر کی نور الشربینی نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی نور الشربینی نے ملائیشیا کی […]
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان نے ایران کو 0-14 سے ہرادیا، سیمی فائنل میں بھی جگہ پکی
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان ایران کو شکست دے دی۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ دوسری فتح ہے، قومی ٹیم سیمی فائنل میں گروپ اے کی نمبر ٹو ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔ ایران میں کھیلی جانے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کی شاندار کاکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دفاعی […]
روسٹن چیز ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
آل راؤنڈر روسٹن چیز کو ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ کریگ بریتھویٹ کی جگہ لیں گے جنہوں نے مارچ 2025 میں کپتانی سے استعفیٰ دیا تھا، جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اسپن بولنگ آل راؤنڈر 33 […]
نیرج چوپڑا 90 میٹر تھرو کے باوجود گولڈ میڈل سے محروم، ارشد ندیم کا ریکارڈ بھی نہ توڑ سکے
دوحہ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ سیزن میں بھارت کے نیرج چوپڑا اپنے کریئر کی بہترین 90.23 میٹر کی تھرو کرنے کے باوجود گولڈ میڈل نہ جیت سکے جب کہ وہ اپنے پاکستان حریف ارشد ندیم کا عالمی ریکارڈ بھی توڑنے میں ناکام رہے۔ دوحہ ڈائمنڈ لیگ 2025 میں جرمنی کے جولیان ویبر نے 91.06 […]