کھیل – صفحہ 47 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

نیرج چوپڑا 90 میٹر تھرو کے باوجود گولڈ میڈل سے محروم، ارشد ندیم کا ریکارڈ بھی نہ توڑ سکے

دوحہ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ سیزن میں بھارت کے نیرج چوپڑا اپنے کریئر کی بہترین 90.23 میٹر کی تھرو کرنے کے باوجود گولڈ میڈل نہ جیت سکے جب کہ وہ اپنے پاکستان حریف ارشد ندیم کا عالمی ریکارڈ بھی توڑنے میں ناکام رہے۔ دوحہ ڈائمنڈ لیگ 2025 میں جرمنی کے جولیان ویبر نے 91.06 […]

آئی پی ایل کے دوبارہ آغاز میں بھارت کو مایوسی کا سامنا!

پاکستان پر بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کا شکار ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوبارہ آغاز پر بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ رائل چیلنجرز بینگالورو اور کولکتہ نائٹ رائڈرز  کے درمیان  ہفتے کے روز شیڈول میچ بارش کے باعث […]

قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا؛ شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کے کردار کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]

پاکستانی ویمن کرکٹرز کا یومِ تشکر پر جوش و خروش

پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے بھی یومِ تشکر جوش و خروش سے منا کر بہادر مسلح افواج کے ساتھ بھرپور یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ قومی ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کے میچز سے قبل خواتین کھلاڑیوں نے شہدائے وطن کے لیے خصوصی دعا کی۔ چیلنجرز اور اسٹارز کے درمیان نشینل بینک اسٹیڈیم جبکہ اسٹرائیکرز […]

رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ قرار

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ امریکی جریدے فوربز کی تازہ فہرست کے مطابق رونالڈو مسلسل تیسرے سال دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ قرار پائے۔ فوربز کے مطابق سعودی کلب النصر جوائن کرنے کے بعد رونالڈو کی مجموعی سالانہ آمدنی 275 ملین ڈالر […]

ہاکی ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کرنے کا منصوبہ بنالیا

مینز ہاکی ایشیاکپ 2025 سے پاکستان کو باہر کرنے کیلئے بھارت نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر میں بھارت کے شہر راجگیر میں شیڈول ہے، یہ ٹورنامنٹ 2026 ہاکی ورلڈکپ کی کوالیفکیشن کا اہم ذریعہ ہے۔ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت اور پاکستان کے […]

قومی ٹیسٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان سعود شکیل کو کپتانی سپرد کی جاسکتی ہے، جس کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد کردے […]

بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا دباؤ میں آگئے

بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا دباؤ میں آگئے اور پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم سے تعلقات پر وضاحت دینے پر مجبور ہوگئے۔ پاکستانی اولمپئن ارشد ندیم کو بھارت میں ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینے پر نیرج چوپڑا تنقید کی زد میں آنے کے بعد وضاحت پر وضاحت دینے لگے۔ نیرج چوپڑا کا کہنا ہے […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے انعامی رقم کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے 5.76ملین ڈالرز انعامی رقم رکھی گئی ہے، فاتح ٹیم کو 3.6ملین ڈالرز ملیں گے، گزشتہ ایڈیشنز میں 1.6ملین ڈالرز ملے تھے۔ آئی سی سی نے کہاکہ اس […]

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کو […]