Browsing Category
کھیل
کھیل
سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہوم گراؤنڈ پر آخری میچ یاد گار بنا ل
ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہوم گراؤنڈ پر آخری میچ یاد گار بنا لیا۔ بیونس آئرس میں ارجنٹینا اور وینزویلا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر کا میچ کھیلا گیا، ارجنٹائن نے وینزویلا کو تین صفر سے شکست دی۔ ارجنٹینا کی جانب سے لیونل میسی نے دو گول کیے، سٹیڈیم میں موجود 80 ہزار […]
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: جرمنی کو سلواکیہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
جرمنی کو اپنے پہلے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سلواکیہ کے ہاتھوں 0-2 کی حیران کن شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بریٹیسلاوا میں کھیلے گئے میچ میں ڈیوڈ ہینکو نے ہاف ٹائم سے تین منٹ قبل میزبان ٹیم کو برتری دلائی۔ مڈلزبرو کے فارورڈ اسٹریلیک نے دوسرے ہاف کے آغاز کے 10 منٹ بعد […]
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتیں، میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی
سہ فریقی سیریز کے میزبان متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ نے افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ امارات کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک زلزلے کے متاثرین سے ہمدردی اور تعزیت پیش کرنے کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ شامل ہیں۔ شارجہ کرکٹ […]
شاہد آفریدی کا افغانستان میں زلزلے سے تباہی پر دکھ کا اظہار
سابق قومی کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نےافغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں شاہد خان آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے پردل بہت […]
بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کردی
بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کردی، جونیئر ہاکی ورلڈ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک چنئی اور مدورائی میں شیڈول ہے۔ ہاکی انڈیا کے سیکرٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان کی ٹیم جونیئر ہاکی ایونٹ میں شرکت کے لیے آئے گی۔ بہار میں جاری […]
قومی ٹیم کی میچ کے بعد راشد خان سے ملاقات، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
قومی کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں میچ کے بعد افغان کپتان راشد خان سے ملاقات کی۔ قومی ٹیم نے راشد خان سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ افغان کرکٹر راشد خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالحلیم شنواری کا انتقال چند روز قبل ہوا تھا۔ اس سے […]
سر ڈان بریڈمین کی بیگی گرین کیپ 8کروڑ روپے سے زائد میں نیلام
کرکٹ کی دنیا کا منفرد نام سر ڈان بریڈمین کی بیگی گرین کیپ 8کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 47-1946 کی ایشیز سیریز کے دوران سر ڈونلڈ بریڈمین کی پہنی ہوئی ٹوپی آسٹریلیا کے نیشنل میوزیم نے چار لاکھ 38 ہزار 500 آسٹریلوی ڈالر (پاکستانی تقریباً آٹھ کروڑ […]
آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی
آسٹریلیا نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کی جانب سے ملنے والے 173 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، گلین میکسویل 62 رنز کیساتھ ناقابل […]
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابراعظم 5 سال میں پہلی بار ٹاپ 2 سے باہر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی، جس کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 2020 کے بعد پہلی بار ٹاپ ٹو سے باہر ہوگئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے دوران قومی ٹیم کے سابق […]
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی 78 ویں یومِ آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد
پاکستان کے نامور جیولن تھرو ایتھلیٹ اور بین الاقوامی و ایشین چیمپئن ارشد ندیم نے 78 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر اہلِ وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں اور […]