Browsing Category
کھیل
کھیل
عسکری میدان میں شکست کے بعد بھارت اب کھیل کے میدان میں اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عسکری میدان میں شکست کے بعد بھارت اب کھیل کے میدان میں اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، ہم نے بھارت کے 6 طیارے مار گرائے، اور بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جس کے بعد بھارت کو جنگ بندی کی درخواست کرنا […]
انسانی سمگلرز نے جعلی فٹبال ٹیم بناکر 22 افراد کو سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دیا
انسانی سمگلرز نے زمینی راستوں پر سختی کے بعد نیا طریقہ واردات اپنا لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق 22 افراد پر مشتمل جعلی فٹبال ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچ گئی، دستاویزات جعلی ثابت ہونے پرجاپان نے تمام افراد کو واپس ڈی پورٹ کردیا اور اسکینڈل میں ملوث ملزم ملک وقاص […]
سپین کا اسرائیل اور روس کی عالمی کھیلوں میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ
سپین نے اسرائیل اور روس کی عالمی کھیلوں میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈرڈ میں ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ یوکرین اور غزہ میں جاری جنگوں کے دوران وحشیانہ اقدامات رکنے تک اسرائیل اور روس کو بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے سے روک دینا چاہیے۔ سانچیز نےگزشتہ روز […]
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطالبے پر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان نے ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے کہا کہ پی سی بی کے مطالبے پر اگر آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا تو […]
ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل آئیں گے
ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا جس کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور تجزیے جاری ہیں۔ ایک جانب جہاں بھارت کو ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے تو وہیں دوسری جانب پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل اور ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بھاری مارجن […]
ایشیا کپ 2025ء: کرکٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا
ایشیا کپ 2025ء کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا۔ میچ کی تیاریوں کے لیے بھارتی ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کرے گی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں بھی بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال مئی میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی سرحدی […]
انگلینڈ نے افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا، ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم
انگلینڈ نے جنوبی افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا، ٹی 20 کرکٹ میں بھی نئی تاریخ رقم کر دی۔ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی، فل سالٹ نے انگلینڈ کی ٹی 20 تاریخ […]
ایشیا کپ: پنجاب کنگز کے متنازع بینر پر کراچی کنگز کا کرارا جواب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم پنجاب کنگز کے متنازع پروموشنل بینر پر کرارا جواب دے دیا۔ ایشیا کپ 2025 میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کے حوالے سے اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز پنجاب کنگز نے […]
صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے
پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین صائم ایوب شرمناک فہرست میں شامل ہوگئے۔ عمان کیخلاف ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں اوپنر صائم ایوب پہلی ہی گیند پر بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔ صائم ایوب کو عمان کے بالر شاہ فیصل نے میچ کی دوسری گیند پر ایل بی ڈبلیو کیا جب وہ گیند کو […]
رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی قرار، میسی کو پیچھے چھوڑ دیا
غیرملکی ویب سائٹ نے 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے دس کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔ برطانوی اخبار "دی سن” کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہوں نے آمدن کے معاملے میں اپنے دیرینہ حریف لیونل میسی […]