Browsing Category
کھیل
کھیل
’ آج بھارت کا غرور خاک میں ملانے کا دن ہے ’ سیاستدان بھی قومی ٹیم کی جیت کیلئے پُرامید
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں اور عزم کا اظہار کیا ہے کہ شاہین آج بھارتی ٹیم کو دھول چٹائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سب کھلاڑی […]
ایشیا کپ کا فائنل، چیئرمین پی سی بی اور ہیڈ کوچ کا قومی کھلاڑیوں کیلئے اہم پیغام
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ایشیا کپ کے فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم پیغام دے دیا۔ ایشیا کپ کے فائنل میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شائقینِ […]
ایشیا کپ 2025 کا فائنل: بڑے معرکے کے ٹکٹ کتنے میں فروخت ہوئے؟
ایشیا کپ 2025 کا فائنل کل اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ بھارتی ٹیم کے کھیل میں سیاسی بیانات دینے کے باوجود شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے کیلئے کوشش کر رہے […]
ہمار ہدف ایشا کپ جیتنا، بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا پرواہ نہیں : سلمان علی آغا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہمار ہدف ایشا کپ جیتنا، بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا پرواہ نہیں۔ یواے ای کے شہر دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ پچھلے میچز میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، ہو سکتا ہے کھلاڑیوں نے […]
سوریا کمار یادو کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف ورزی قرار، رؤف اور فرحان کا فیصلہ آنا باقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کو ایشیا کپ کے 14 ستمبر کے گروپ میچ کے بع دپاک-بھارت جنگ کے حوالے سے بیانات پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی ’بے قصور‘ ہونے کی درخواست کو آئی سی سی […]
ایشیا کپ: فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی کو شکایت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان کو متنازع آؤٹ دینے پر آئی سی سی سے ایمپائر کی شکایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایمپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ایمپائر […]
ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میچ پہنچ چکی ہیں، بھارت کی جانب سے پہلا گول دلالموون گانگٹے نے 31ویں منٹ میں سکور کیا۔ دوسرا گول گنلیبا نے 63ویں جبکہ […]
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے تھے، اولمپکس چیمپین 4 تھرو میں 2 فاول کرنے کی وجہ سے ٹاپ 8 راؤنڈ کے لیے کوالی فائی نہیں کرسکے جب کہ دفاعی چیمپئن کی حیثیت سے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے […]
متنازع میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان کے کپتان اور مینجر سے معافی مانگ لی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی، جبکہ متنازع میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان کے کپتان اور مینجر سے معافی مانگ لی۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینجر اور کپتان […]
ایشیا کپ: اینڈی پائی کرافٹ ہی میچ ریفری رہیں گے، پاکستان کی درخواست مسترد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی جانب سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کے اس مؤقف کو بھی تسلیم نہیں کیا کہ میچ […]