Browsing Category
کھیل
کھیل
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو تالے میں رکھ دیا گیا
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی سخت ہدایات ہے ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے نہ ہی کسی کو بغیر اجازت دی جائے، بھارتی ٹیم جب چاہے ٹرافی آکرمیرے ہاتھ سے لے سکتی ہے، جب بھی اُن کا […]
ایشین کپ فٹبال کوالیفائرز: پاک افغان میچ بغیر گول کے برابر
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا تیسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلے ہاف کے دوران متعدد حملے کیے مگر افغان دفاعی لائن کی مستعدی نے کسی بھی […]
محسن نقوی کا نوٹس، وزارت داخلہ نے افغان فٹبال ٹیم کو ویزرے جاری کردیئے
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کھیلنے کیلیے افغانستان فٹبال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ حل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے نوٹس لینے کے بعد افغانستان فٹبال ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کے ویزے جاری ہوگئے، افغانستان اسکواڈ میں شامل 23 کھلاڑیوں میں سے 15 کو ویزے جاری ہوگئے ہیں، باقی […]
شارلٹس ول اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
شارلٹس ول اوپن سکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔ پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں […]
بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر اور گودی میڈیا نے لوگوں کو بیوقوف بنایا: محسن نقوی
چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر کرارا جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ بھارتی میڈیا حقائق پر نہیں بلکہ جھوٹ پر پروان چڑھتا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ سے معافی مانگنے سے […]
بلوچستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کے لیے ٹرائلز کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بلوچستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بلوچستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کوئٹہ میں 13 اور 14 اکتوبر کو ہونگے، منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو کراچی میں ایک سال تک اعلی معیار […]
ایشیا کپ فائنل میں پاکستان، بھارت سے ابتدائی 2 شکستوں کا بدلہ لے پائے گا؟
ایشیا کپ میں بھارت سے 2 شکست کے بعد پاکستان ٹیم فائنل مقابلے میں فتح اور بدلے کی نیت کے ساتھ میدان میں اترے گی، تاہم ناقابلِ شکست بھارت روایتی حریف کے خلاف ایشیا کپ کا ٹائٹل برقرار رکھنے کے لیے مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایشیا کپ کے […]
’جو چاہیں کریں میں سب کچھ ہینڈل کرلوں گا‘
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشیا کپ کے فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو کھل کر مقابلہ کرنے کا پیغام دے دیا۔ ایشیا کپ کے فائنل میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شائقینِ کرکٹ مسلسل تیسرے […]
ناصر حسین شاہ کا حارث رؤف پر عائد جرمانہ ادا کرنے کا اعلان
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ بھارت کے خلاف میچ کے دوران ہاتھ سے طیارے گرنے کا اشارہ کرنے پر 30 فیصد میچ فیس کا جرمانہ بھگتنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی حمایت میں سامنے آگئے، ناصر حسین شاہ نے حارث رؤف کا جرمانہ ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ […]
پاکستان نے ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت کر دی
پاکستان نے سوریا کمار کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کیخلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج […]