Browsing Category
کھیل
کھیل
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت میں موجود آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں
بھارت میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے موجود آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی شہر وشاکاپٹنم کے ہوٹل میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ڈائننگ ٹیبل پر کھانا کھانے کے دوران چوہے کو دیکھا تو چلانا شروع کر دیا۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے شور مچانے پر ہوٹل کا عملہ فوراً حرکت میں آیا اور چوہے […]
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں بھارت 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو بھارتی ٹیم ابتداء سے ہی مشکلات کا شکار رہی۔ بھارت کے ابتدائی تین بلے باز مجموعی طور پر صرف […]
زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سہ ملکی سیریز کی دعوت قبول کرلی
زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت قبول کرتے ہوئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ پی سی بی کے مطابق افغانستان کی جگہ زمبابوے اب اس سیریز میں حصہ لے گا۔ تین ملکی سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔یہ سیریز […]
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، لاہور ٹیسٹ 93 رنز سے شاہینوں کے نام
میزبان پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز ہی بنا سکی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی […]
سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا
سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جدہ کے علینمہ اسٹیڈیم میں سعودی عرب اور عراق کا میچ بغیر کسی گول کےڈرا ہوا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ یوں سعودی عرب ایشین کوالیفائرز کے گروپ بی میں پہلی پوزیشن براجمان ہوگیا اور ساتھ ہی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے […]
لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار
لاہور ٹیسٹ کے دلچسپ اور سنسنی خیز تیسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا، پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 8 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 277 رنز کا ہدف دیا، تیسرے دن […]
لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے ہیں۔ ٹونی ڈی زورزی 81 اور سینوران متھوسامی 6 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ […]
لاہور ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنالیے، محمد رضوان 62 اور سلمان علی آغا 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ کی سیریز کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم […]
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن (اے ایف پی ) نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی، یہ اقدام ’ فیڈریشن کے آئین کی سنگین خلاف ورزیوں’ کے باعث کیا گیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق یہ فیصلہ ’ شفافیت، آئینی پاسداری، اور تنظیمی سالمیت’ کو برقرار رکھنے کے لیے کیا […]
انڈونیشیا کا عالمی ایونٹ کیلئے اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے پیش نظر انڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ اس ماہ جکارتہ میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک انڈونیشیا […]