کھیل – صفحہ 20 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

نئی انٹرنیشنل سکواش رینکنگ میں تین پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 100 کھلاڑیوں میں شامل

نئی انٹرنیشنل سکواش رینکنگ میں تین پاکستانی کھلاڑی بہتری لاکر ٹاپ 100 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے۔ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نئی انٹرنیشنل رینکنگ کے 100 بہترین کھلاڑیوں میں تین پاکستانی نور زمان، محمد اصحاب عرفان اور حمزہ خان بھی شامل ہیں۔ عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے متعدد […]

صائم ایوب ایک بار پھر ٹی20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی 20 کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ تازہ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی نے ترقی کرتے ہوئے ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی ہے، جب کہ پاکستان […]

روہت شرما نے ون ڈےکرکٹ میں شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں 352 چھکے لگا کر سابق پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا طویل عرصے سے قائم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی افریقا سے جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں روہت شرما نے اوپنر کی حیثیت سے 57 رنز کی اننگ کھیلی […]

انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے گوام کیخلاف تاریخی فتح حاصل کرلی

انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے گوام کے خلاف میچ میں تاریخی فتح حاصل کرلی۔ بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے گوام کو 11 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی۔ پہلے ہاف میں پاکستان کو چار صفر سے برتری حاصل رہی، دوسرے ہاف میں […]

فاف ڈوپلیسی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشی کی خبر، جنوبی افریقہ کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے بڑا اعلان کر دیا۔ جنوبی افریقہ کے سٹار کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، فاف ڈوپلیسی بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے۔ سماجی […]

ٹی 20 ٹرائی سیریز کے فائنل سے قبل ٹرافی کی رونمائی

ی 20 ٹرائی سیریز کے فائنل سے قبل ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، ٹرائی سیریز کا فائنل ہفتہ کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا […]

معروف ڈانسر مہک ملک نے پی ایس ایل فیصل آباد کی ٹیم خرید لی؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے یہ دعویٰ گردش کررہا ہے کہ معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور ٹک ٹاک شخصیت مہک ملک نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی نئی فیصل آباد فرنچائز خرید لی ہے، اور وہ مبینہ طور پر پی ایس ایل ٹیم کی پہلی ٹرانس جینڈر مالک بن گئی ہیں۔ یہ […]

نور زمان نے چیف آف دی ایئر سٹاف سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپین شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے مصحف سکواش کمپلیکس پر37 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کے فائنل میں سیڈ 2 اور عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے سیڈ 10حمزہ خان کو […]

امریکی ویزا تنازع، ایران کا فیفا ورلڈکپ ڈرا کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ

ایران کی فٹبال فیڈریشن نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ تہران اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی 2026 فٹبال ورلڈکپ فائنلز کی ڈرا تقریب کا بائیکاٹ کرے گا کیونکہ امریکا نے وفد کے متعدد ارکان کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایرانی […]

پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں: عامر خان

پاکستانی نژاد ریٹائرڈ برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں انٹرنیشنل باکسنگ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے، پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں انٹرنیشنل باکسنگ ہو رہی ہے، یہ ایونٹ دیکھ کر بہت اچھا لگ […]